, ,

سفر وسیلہ ظفر، بھارتی شہری منٹوں میں کروڑ پتی بن گیا    

    دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارتی شہری نے دس لاکھ امریکی ڈالر کی (12 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) لاٹری جیت لی، مذکورہ شخص لاٹری جیتنے والا 143 واں بھارتی شہری بن گیا۔   بھارتی شہری رگوکرشنامورتی نے ملازمت کے سلسلے می…
, ,

سعودی عرب میں 13 سال کی عمر میں قید ہونے والے نوجوان کو سزائے موت کی تیاری

مرتجى قريريص کو حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے، دہشت گرد گروہ سے تعلق رکھنے اور سیکورٹی اہلکاروں پر پیٹرول بم سے حملہ کرنے کے الزام میں سزائے موت دی گئی ہے۔ 18 سالہ مرتجى قريريص نے ان الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ…
,

شیخ محمد بن زید النیہان ایک 'بے بس' شہزادہ کیسے؟

ٹائم میگزین نے رواں برس شیخ محمد بن زید النیہان کو دنیا کی ایک سو بااثرترین شخصیات میں شامل کیا لیکن اس کے چند ہی ہفتوں بعد اس شہزادے کو اس کی 'بے بسی‘ کا احساس ہو گیا۔ مئی کے وسط میں متحدہ عرب امارات کے ایک ساحل پر متعدد بین الاقوامی تجار…

امريکی لڑاکا طيارے يا روسی ميزائل دفاعی نظام: ترکی کيا کرے؟

امريکی محکمہ دفاع کی ايک سينیئر اہلکار ايلن لارڈ نے جمعے کے روز کہا ہے کہ اگر ترکی نے مقررہ مدت تک روسی ايس چار سو طرز کے ميزائل دفاعی نظام کی خريداری سے متعلق ڈيل کو منسوخ نہيں کيا، تو امريکا ميں ترک پائلٹس کی تربيت کا عمل روک ديا جائے گا۔ علاوہ ا…
, ,

واشنگٹن دی مرڈر کیپیٹل

  واشنگٹن سے سینئر صحافی اصفرامام کی رپورٹ   امریکی دارلحکومت واشنگٹن، 90 کی دہائی میں امن و امان کی ابتر صورت حال اور قتل و غارت کی واقعات میں غیر معمولی اضافے کے باعث ’مرڈرکیپٹل‘ یعنی ’قتل کی واداتوں صدر مقام‘ کہلانے لگا تھا ا…
, ,

گنجے ہونے کا وقت آگیا۔۔۔!!

    ان دنوں ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر آئی ہوئی ہے، گرمی، لو کے تپھیڑوں اور سورج کی حدت سے ہر بندہ بولایا بولایا پھر رہا ہے۔   لیکن وقت تبدیل ہوچکا ہےاب گرمی پڑتی ہےتوامیر کی تو بات ہ…
,

امریکی پابندیاں نظر انداز، چینی بینک ایران کے ساتھ کام کرے گا

    چینی بینک نےاعلان کیا ہے کہ رواں سال کےآخر تک چینی کرنسی کی بنیاد پرایران کے ساتھ بینکاری تعاون کا آغاز کیا جائے گا۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر پابندیوں کے باوجود کئی ممالک نےجزوی طورپر ایران …
, , ,

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت، 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

    بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا نا رکنے والا سلسلہ جاری ہے جہاں جمعہ کومزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔   کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں آبادیوں کا محاصرہ کیا اور…
,

گزشتہ سال یورپ میں منشیات سے 8200 اموات، امریکا میں اس سے دس گنا زیادہ

یورپی ڈرگ رپورٹ برائے سن 2018  کا اجراء جمعرات چھ جون کو کیا گیا۔ اس میں یورپ بھر میں نشے کی لت میں مبتلا افراد کے حوالے سے ایک مسابقتی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ گزشتہ برس منشیات کی زیادہ مقدار کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا …
, ,

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا امکان مسترد۔۔!!

      بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں نریندر مودی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔   بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار کا کہنا ہے کہ کرغیزستان کے دارالحکومت …