کووڈ 19 کے بغیر علامات والے مریض کس طرح اس وائرس کو آگے پھیلاتے ہیں؟

شفقنا اردو: نئے کورونا وائرس سے متاثر ایسے افراد جن میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں، وہ اپنے ارگرد ہر جگہ اسے پھیلا سکتے ہیں۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس تحقیق کے دوران طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے 13 مریضوں کے ہسپ…

موسم سرما میں کرونا کی دوسری لہر آئے گی، طبی ماہرین

شفقنا اردو: طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں موسم سرما کے دوران کرونا وباء نئے سرے سے پھیلنے کا خدشہ ہے، جس کے پیش نظر حکومت کو مہلک وائرس کی دوسری لہر کے ’حقیقی خطرے‘ سے نمٹنے کیلئے ابھی سے تیاری کرنا ہوگی۔ دی انڈی پینڈنٹ کے مطابق…

کرونا ویکسین جلد تیار ہونے کی خاص امید نہیں، بن بھی گئی تو اس سال دستیاب نہیں ہوگی: عالمی ادارہ صحت

شفقنا اردو: ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ اس حوالے سے کوئی یقینی بات موجود نہیں کہ کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کر لی جائے گی، اور اگر ایسا ہوا بھی، تب بھی یہ اگلے سال سے قبل دستیاب نہیں ہوگی۔ ایسے وقت میں جب یورپ امریکا اور ایشیا می…

کورونا وائرس کی ایک اور عام علامت دریافت کرنے کا دعویٰ

شفقنا اردو: عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ بخار، کھانسی، سونگھنے یا چکھنے کی حس سے محرومی اور سانس لینے میں مشکل نئے کورونا وائرس کی عام علامات ہیں۔ مگر اب ماہرین نے ایک اور ایسی نشانی دریافت کی ہے جسے عام علامات کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ …

کووڈ 19 سے مریضوں میں ہونے والی ایک اور پیچیدگی کا انکشاف

شفقنا اردو: نوول کورونا وائرس کے شکار افراد میں ذیابیطس کا مسئلہ لاحق ہوسکتا ہے جو اس خاموش قاتل بیماری سے پہلے محفوظ تھے۔ یہ بات طبی جریدے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسین میں شائع ایک خط میں سامنے آئی جو 17 ممتاز طبی ماہرین نے تحریر کیا تھا۔ …

ایکٹیمرا انجکشن سے سنا مکی تک: کوورنا کے علاج میں یہ سب کس حد تک مددگار؟

شفقنا اردو: دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے وہیں اس کی ویکسین کی تیاری کی کوششوں میں بھی تیزی آئی ہے۔ تاحال اس بیماری کا علاج دریافت نہیں کیا جا سکا ہے لیکن پاکستان میں اس وبا کے آغاز کے ساتھ…

کورونا وائرس کی خطرناک ترین علامات میں ایک چیز مشترک

شفقنا اردو: کورونا وائرس صرف نظام تنفس تک محدود رہنے والا وائرس نہیں بلکہ اس کی چند سب سے خطرناک علامات میں ایک چیز مشترک ہے اور وہ ہے خون کی بے تحاشا رکاوٹیں یا بلڈ کلاٹس۔ بلڈ کلاٹس کا مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب خون گاڑھا ہوجاتا ہے اور شریانوں م…

کیا چکن میں بھی کورونا وائرس پایا جاتا ہے؟

شفقنا اردو: پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے چکن میں کورونا وائرس کی موجودگی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے حال ہی میں چکن میں کورونا وائرس کی موجودگی کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں سے متعلق ایک…

کرونا وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے اور اس کی شدت میں کمی آتی جارہی ہے، اٹلی کے بعد امریکی ماہرین صحت کا دعویٰ

شفقنا اردو: اٹلی کے بعد امریکی ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے اور اس کی شدت میں کمی آتی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف پٹسبرگ میڈیکل سینٹرز کے ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس اس قدر خ…

کورونا وائرس: آئیبوپروفین کا کورونا وائرس کے علاج کیے لیے ٹیسٹ

سائنسدان یہ تجربہ کر رہے ہیں کہ ہسپتالوں میں زیر علاج کورونا وائرس کے مریضوں کو آئیبوپروفین سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔ لندن کے گائز اینڈ سینٹ ٹامس ہسپتال اور کنگز کالج کی ٹیم یہ تحقیق کر رہی ہے اور ان کا خیال ہے کہ یہ دوا سانس لینے میں مشکلات ک…