سعودی ایرانی تنازعے میں پاکستانی ثالثی کامیاب لیکن سست رفتار

شفقنا اردو: دبئی سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق یہ بات عمران خان نے پیر تین اگست کو عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہی۔ الجزیرہ نے اس انٹرویو کے کچھ حصے تین اگست کو نشر بھی کر دیے۔ مکمل انٹرویو بدھ پانچ اگست کو نشر کیا جائے گا۔ …

ملک بھر میں کورونا کے باعث احتیاطی تدابیر کے ساتھ عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

شفقنا اردو: عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر پاکستان بھر میں احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر کے مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی میں مصروف ہیں تاہم عیدالفطر ک…

کیا انڈیا بیک وقت چین اور پاکستان سے محاذ آرائی کی تیاری کر رہا ہے ؟

شفقنااردو:‌ انڈیا نے بدھ کو دنیا کے جدید ترین لڑاکا جیٹس میں شمار ہونے والے پانچ فرانسیسی جنگی طیارے اپنی فضائیہ میں شامل کر لیے ہیں۔ یہ طیارے فرانس سے پرواز کرتے ہوئے بدھ کو امبالہ کے فضائی اڈے پر پہنچے۔ انڈیا نے فرانس کے ساتھ تقریباً سا…

کیا حکومت اور حزبِ اختلاف دونوں ہی احتساب کے معاملے پر سنجیدہ ہیں؟

حکومت اور حزب مخالف کی جماعتیں احتساب بل کےحوالے سے ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئی ہیں اور ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات لگا رہی ہیں۔ حکومت کا موقف ہے کہ حزب مخالف کی جماعتیں فناشنل ایکشن ٹاسک فورس کے حوالے سے قانون سازی سے متعلق بلیک میل کر کے نئے ق…

وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس مستعفی

شفقنا اردو: اسلام آباد: ایک ہی روز میں وزیراعظم عمران خان کے دو معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس مستعفی ہوگئے۔ پہلے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دیا اور کچھ دیر بعد معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرز…

کس چہیتے کے خلاف وزیراعظم نے انکوائری کا حکم دے دیا؟

شفقنا اردو: ”کپتان“ نے اپنے ”وسیم اکرم پلس“ کے خلاف کرپشن کے سنگین الزامات کی چھان بین کا حکم دے دیا ہے، دوسری طرف انہیں اپنے معاملات درست کرنے کے لئے ’آخری وارننگ‘ دے دی ہے، یوں لاہور کا ”رنگ روڈ سکینڈل“ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سیاسی ب…

پی ٹی آئی کے نصف اراکین اسمبلی اگلے الیکشن میں ٹکٹ کے لیے ہم سے رابطے میں ہیں، احسن اقبال کا دعویٰ

شفقنا اردو: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے نصف اراکین اسمبلی ان کی پارٹی سے رابطے میں ہیں تاکہ ان کی جماعت اگلے الیکشن میں انہیں ٹکٹ دے سکے۔ نجی ٹی وی کو ان…

’ضیاالحق نے عمران خان کو کہا تھا کہ میں تمہیں پرائم منسٹر بنانا چاہتا ہوں‘؛ وزیراعظم کے سابق جگری دوست سرفراز نواز کے تہلکہ خیز انکشافات

شفقنا اردو: وزیراعظم عمران خان کے سابق دوست سرفراز نواز کا تہلکہ خیز انٹرویو، عمران خان کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات، عمران خان کو ضیا الحق کا بیٹا اور مفاد پرست قرار دے دیا۔ کرکٹ کی دنیا میں ریورس سوئنگ کے موجد پاکستان کے مایہ ناز کھ…

25 جولائی 2018 سے 25 جولائی 2020: الیکشن میں سلیکشن اور ‘ان ایکشن’ کی کہانی

شفقنا اردو: 2018 کے انتخابات کے نتیجے میں جو حکومت آئی، اس کے سربراہ کو اس کے مخالفین ’Selected‘ پکارتے ہیں، اور اس لفظ سے حکومت اتنا چڑ گئی کہ 23 جون 2019 کو ہونے والے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ایک موقع پر ہری پور سے پاکستان تحریکِ انصاف ک…

انڈیا کی چین، نیپال سے کشیدگی کے دوران پاکستان کی بنگلہ دیش سے بڑھتے تعلقات کے کیا معنی ہیں؟

شفقنا اردو:‌ چند ہفتے قبل بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ اے کے عبدالمومن اور ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مقصد اس وقت سمجھ آیا جب بدھ کی دوپہر پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ٹویٹ کر کے یہ اعلان …