, , , , , ,

اے پی سی یا حلو ہ نشست۔۔۔مولانا فضل الرحمان دل کی بات زبان پر لے آئے

 اپوزیشن کی ساری  سیاست اب  آل پارٹیز کانفرنس کے گرد گھوم رہی ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کی جب میاں نواز شریف کی صحت اجازت دے گی وہ واپس آجائیں گے لیکن ان کے اپوزیشن اتحادی اب صحت و سیاست میں سے کسی ایک کے انتخاب کی بات کر…
, , , , , ,

پاکستان نے کورونا کو کیسے شکست دی ؟

 عالمی ادارہ صحت(W.H.O )کی  نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 7 ممالک میں شامل ہو گیا ہے جنہوں نے کامیابی سے کورونا کو شکست دی۔ہفتہ  کو پاکستان میں کورونا کویڈ 19 کے 584نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 3اموات ہوئیں۔پاکستان میں اب تک کورونا سےمرنے والوں کی ت…
, , , , ,

انسانی معاشرے میں درندگی۔۔۔موٹروے واقعہ لاہور پولیس کیلئے ٹیسٹ کیس ہے!!! 

لاہورموٹر وے ایسٹرن بائی پاس پر جو ہوا اس کا ردعمل مختلف لوگ اپنے اپنے انداز میں کر رہے ہیں فنکار برادری تو ملزموںکو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کررہی ہے۔ وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ نے واقعہ کا نوٹس لے کر جلد از جلد ملزموں تک پہنچنے کا حکم دیا ہ…
, , , ,

کیاخواجہ سرا ؤں کی زندگی کی جدو جہدکبھی ختم ہو گی؟

 پشاور میں گزشتہ دنوں نا معلوم شخص نے فائرنگ کر کے خواجہ سرا کمیونٹی کی ایک سرگرم کارکن گل پرنا کو قتل اوراس کی ساتھی چاہت کو شدید زخمی کر دیا۔ گل پرنا کو قریب سے چھ گولیا ں ماری گئیں۔یہ واقعہ  اس وقت پیش آیا جب دونوں خواجہ سرا ایک میوزک پروگ…

لاہور: موٹر وے پر کھڑی گاڑی سے نکال کر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

لاہور میں ایک اور اندوہناک  واقعہ سامنے آیا ہے۔ جہاں موٹر وے پر پیترول  نہ ہونے کی وجہ سے سڑک پر کھڑی گاڑی میں سے ایک خاتون کو نکال کر اسے دو افراد زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق  خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ لاہور سے گوجرانوالہ جا رہ…

آصف زرداری نے بیرون ملک سے پاگل پن کا سرٹیفکیٹ بنوا کر سوئس عدالت میں جمع کیوں کروایا؟

معاون خصوصی وزیر اعظم ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتوں کے پاس کوئی کاخلاقی جو از نہیں ہے کہ عاصم سلیم باجوہ سے اثاثوں کے متعلق کو ئی سوال کریں، انکے اپنے ہاتھ کرپشن اور بے جا لوٹ مار سے بھرے ہوئے ہیں وہ کس جواز سے سوالات اور…
, , ,

شیخ رشید کی کتاب عمران خان کیلئے خودکش حملہ ثابت ہو گی؟

پاکستان عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد گزشتہ کچھ عرصہ سے یہ دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ ایم ایل ون کے مکمل ہونے کے بعد وہ سیاست کو خیرباد کہہ دیں گے اور اپنی سوانح عمری لکھیں گے۔لیکن کورونا کے جان لیوا حملے کا شکار ہونے کے بعد شیخ صاحب نے اس کام …
, , ,

نئے پاکستان کے نئے شہر۔۔۔ کیا خواب حقیقت بنیں گے؟

  وزیراعظم عمران خان کے وژن  نیا پاکستان  میں جدید طرز رہائش کے حامل نئے شہروں کی آباد کاری اور جدید طرز پرہی سیاحت کے  فروغ کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔راوی ریور فرنٹ اربن  ڈیویلپمنٹ لاہور،نیو بلیو ایریا اسلام آباد اور بندل جزیرہ کراچی کی تعمی…

طاہر داؤڑ کو پاکستان کے خفیہ اداروں نے قتل کروایا: احسان اللہ احسان کا الزام

شفقنا اردو: تحریکِ طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد سے قریب دو سال قبل اغوا ہونے کے بعد قتل ہو جانے والے پولیس افسر طاہر داؤڑ کو پاکستان کے خفیہ اداروں نے پشتون تحفظ تحریک کی حمایت پر قتل کروایا۔ …

بھانجے کو پی سی بی میں نوکری مل گئی، جاوید میانداد کی عمران خان سے فوراً معافی

شفقنا اردو: پاکستان کی موجودہ حکومت کیسے چلائی جا رہی ہے اور کتنی آسانی سے بلیک میل ہو جاتی ہے، اس کی تازہ ترین مثال پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد نے دی ہے جنہوں نے صرف ایک ویڈیو کر کے اپنی پسند کا سودا اس حکومت سے حاصل کر لیا ہے اور ان کے م…