سعودی عرب سے آنے والے 3 ہزار افراد کا ڈیٹا جعلی نکلا، کرونا وائرس پھیلانے کا خطرہ

شفقنا اردو:‌کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظربیرونی ممالک سے آنے والے افراد کا کرونا وائرس ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔ تاہم صوبہ خیبرپختونخوا میں سعودی عرب سے واپس آنے والے 2 ہزار 887 افراد کا اب تک سراغ نہیں مل سکا۔ غلط ایڈریس اور موبائل نمبر بند …

کراچی میں مختلف اسپتالوں کے 4 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

شفقنا اردو: کراچی کے دو نجی اسپتالوں کے چار ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ آغا خان اسپتال کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ اسپتال کے عملے کے تین افراد جن میں ایک سرجن اور ایک ریڈیولوجسٹ بھی شامل ہیں کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جس کے…

خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میں کورونا کی تشخیص

شفقنا اردو:‌خیبرپختونخوا کے ضلع مردان سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبدالسلام آفریدی نے کہا کہ مجھے کورونا ٹیس…

مردان کی یوسی منگا کے 39 افراد میں کورونا کی تصدیق

وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا نے کہا ہے کہ مردان کی یونین کونسل منگا سے 39 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تیمور جھگڑا نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مردان کی یونین کونسل منگا ہی سے کورونا کا پہلا مریض جاں بحق ہوا تھا، جس کے بع…
, , ,

پاکستان میں کورونا وائرس سے لڑنے کا طریقہ

ریڈ ورکرز فرنٹ کے طرف سے جاری کردہ عبوری مطالبات پر مبنی ایک پروگرام جس پر عملدرآمد کی صورت میں نہ صرف کرونا وائرس کی وبا سے بخوبی نمٹا جا سکتا ہے بلکہ عوام کو معاشی ریلیف بھی دیا جا سکتا ہے۔ ہم حکومت وقت سے فوری طور پر درج ذیل اقدامات اٹھانے…

کورونا وائرس کا خدشہ، مسجد نبوی ﷺ میں عام نمازیوں کے داخلے پر پابندی

شفقنا اردو: سعودی عرب کے حکام نے کورونا وائرس کے باعث جمعہ اور پانچوں وقت کی نماز میں مسجدوں میں تعداد کم کرنے کے اقدامات کرتے ہوئے مسجد نبوی سمیت دیگر مساجد کے دروازے عام نمازیوں کے لیے بند کردیے۔ قطری نشریاتی ادارے 'الجزیرہ' کی رپورٹ کے مط…

کرونا وائرس کا اگلے سال کے وسط تک ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں،ماہرین

شفقنا اردو: کرونا وائرس اس وقت کسی بھیانک خواب کی طرح دنیا کو دہشت زدہ کئے ہوئے ہے اور ہر طرف سے منفی خبریں ہی سامنے آرہی ہیں۔ ایسے میں پوری دنیا اس حوالے سے پریشان ہے کہ آیا یہ بلا کب ٹلے گی۔ اس سوال کا جواب بھی سامنے آیا ہے مگر افسوس ی…
,

بدعنوان کارپوریٹ میڈیا مالکان آزادی صحافت کے علمبردار نہیں ہیں – ریاض ملک

دو دن سے ہم سے سوال ہورہا ہے کہ ہم میر شکیل الرحمان جیسے بدعنوان میڈیا مالکان کی حفاظت کے لیے صف بندی کیوں نہیں کررہے؟ کئی ایک لوگ کہتے ہیں، شکیل کی گرفتاری پر احتجاج کریں ورنہ کوئی آپ کے حقوق کی حفاظت کرنے والا نہیں ہوگا آپ اسے مسخرے پن …

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود تبلیغی اجتماع میں لاکھوں زائرین جمع

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کے خطرے کے باوجود لاہور کے نواحی علاقے رائیونڈ میں ایک مذہبی تبلیغی اجتماع میں تقریباﹰ ڈھائی لاکھ افراد جمع ہو گئے۔ منتظمین نے خراب موسم کو اجتماع ملتوی کرنے کا سبب قرار دیا۔ کورونا وائرس کی وبائی صورتحال سے بچاؤ…

پشاور ہائی کورٹ میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف کل سے سماعت، سپریم کورٹ کا مداخلت نہ کرنے کا عندیہ

شفقنا اردو: پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار سیٹھ کی عدالت میں کل سے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف سماعت شروع ہوگی پاکستان کی سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کو فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت سے روکنے کے …