,

شہادت امام جواد (ع) + آپ کے حرم مطہر کی تازہ ترین تصاویر

شیعوں کے نویں امام اور رسولخدا (ص) کے گیارہویں معصوم جانشین حضرت امام محمد تقی جواد (ع)، 10/ رجب سن 195 ھ ق کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اسم گرامی محمد اور آپ جواد اور تقی سے معروف ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کے رضی اور متقی القاب بھی ہیں …
,

قائد اعظم یونیورسٹی کی خوبصورت تصاویر

جامعہ قائد اعظم یا قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسلام آباد یونیورسٹی کے نام سے 1967ء میں قائم ہوئی اور 1976 میں اس کا نام تبدیل کر کے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام پر رکھ دیا گیا۔ …
, ,

شفقنا تصاویر | خوبصور تی اور رعنائی کی عظیم مثال دیوسائی نیشنل پارک

دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے 13،500 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ پارک 3000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ نومبر سے مئی تک پارک برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ بہار کے موسم میں پارک پھولوں اور کئی اقسام کی تتلیوں کے ساتھ ایک منفرد نظارہ پیش کرتا ہے۔ د…
, ,

شفقنا تصاویر : تاریخی قلعہ کٹاس سیاحوں کی توجہ کا مرکز اور ایک ثقافتی ورثہ

پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال میں چؤا سیدن شاہ کے نزدیک کوہستان نمک کے سلسلے میں کٹاس نامی گاؤں ہندوؤں کا انتہائی تاریخی اور مقدس مقام ہے، جس کا ذکر تین صدی قبل از مسیح میں لکھی گئی مہابھارت تک میں بھی ملتا ہے۔ کٹاس کی شہرت…
,

شفقنا تصاویر | خوبصورتی کا انوکھا شاہکار شاہ فیصل مسجد

"شاہ فیصل مسجد" پاکستان کی قومی مسجد، دارالحکومت اسلام آباد کی امتیازی علامت اور اپنے انوکھے طرز تعمیر کے باعث دنیا بھر میں مشہور "شاہ فیصل مسجد"۔ اس مسجد کی تعمیر پر ایک کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالرز کی خطیر رقم خرچ ہوئی جس کا بیشتر حصہ سعود…
, ,

سترہویں صدی کی تعمیر ، شیخوپورہ میں واقع ہرن مینار کی خوبصورت تصاویر

مغل بادشاہ جس راستے سے بھی گزرے اور جہاں جہاں ٹھہرے وہاں اپنے نقش ثابت کرتے چلے گئے خاص کر فن تعمیر میں مغلوں نے اپنے انداز کے ساتھ ساتھ کئی مقامی رنگ کی خوبصورتی سے ایسی آمیزش کی کہ اس کے امتزاج سے تاج محل، شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہان…

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ، تصاویر میں

شفقنا اردو: کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر پیر کو شدت پسندوں کے حملے کی کوشش میں چار حملہ آوروں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ کراچی کی وال سٹ…
, ,

سترہویں صدی میں تعمیر کی گئی لاہور کی تاریخی مسجد وزیر خان کی 10 خوبصورت تصاویر

مسجد وزیر خان شہر لاہور میں دہلی دروازہ، چوک رنگ محل اور موچی دروازہ سے تقریباً ایک فرلانگ کی دوری پر واقع ہے۔ یہ مسجد نقش ونگار میں کاریگری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ علم الدین انصاری جو عام طور پر نواب وزیر خان کے نام سے جانے جاتے ہیں سلطنت مغلیہ ک…