کیا آئی سی سی سچن تندولکر کے کرکٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال والے مشورے کو تسلیم کرے گی؟

شفقنا اردو:‌ گذشتہ دنوں انڈیا کے سابق کپتان اور بلے باز سچن تندولکر نے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور بلے باز برائن لارا کے ساتھ ویڈیو چیٹ کے دوران کہا تھا کہ کرکٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد یہی ہے کہ فیصلے درست ہوں۔ اس دوران سچن نے امپائ…

کیا پی سی بی کا نیا ضابطہ اخلاق مصباح الحق پر بھی لاگو ہوگا؟

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ان دنوں اپنی اصلاح اور کانٹ چھانٹ میں مصروف ہے۔ کوئی دن نہیں گزرتا جب بورڈ پرانی روایتوں کو نئے چاندی کے ورق میں لپیٹ کر پیش کردیتا ہے لیکن کیا کیجیے کہ دیکھنے والے بھی قیامت کی نگاہیں رکھتے ہیں اور تب…

سلیم ملک کے آٹھ لاکھ اور پی سی بی کی ’کالی بھیڑیں

شفقنا اردو: کچھ ہفتے پہلے جب شعیب اختر کو ایف آئی اے کی جانب سے پیشی کا حکم نامہ ملا تو اس کی وجہ ان کے یوٹیوب چینل کی ایک ویڈیو تھی جس میں انھوں نے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کو اچھا خاصا رگیدا تھا۔ اسی ویڈیو میں شعیب اختر نے پی سی ب…

پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر ہوئے یا بند دروازوں میں کھیلے گئےاور یا پھر کوویڈ 19 کے باعث ان کا شیڈول تبدیل کردیا گیا تھا۔ دو مرحلو…

کنیریا انگلش بورڈ سے ملیں اور سلیم ملک پہلے سوالوں کے جواب دیں

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اور بلے باز سلیم ملک اور سابق لیگ سپنر دنیش کنیریا کی درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد انہیں جواب دے دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق دونوں سابق کھلاڑیوں نے علیحدہ علیحدہ معاملات پر بورڈ سےرابطہ کیا تھا،…

میچ ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑی معافیاں مانگتے تھے، شاہد آفریدی

شفقنا اردو: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم میچ میں بھارتی ٹیم کی اتنی پٹائی لگاتے تھے کہ بعد میں وہ ہم سے معافیاں مانگ رہے ہوتے تھے۔ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیل کر ہمیشہ لطف…

کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کا فائنل فکس ہونے کے الزامات کی سری لنکا میں تحقیقات شروع

شفقنا اردو:‌سری لنکا کی حکومت نے سنہ 2011 کے کرکٹ ورلڈ کپ فائنل کے فکس ہونے کے متعلق خبریں سامنے آنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تحقیقات کی ذمہ داری سری لنکن پولیس کے آزاد سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کو سونپی گئی ہے۔ تحقیقات کی ضرورت اس لیے پیش آ…

رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کے انعقاد کا امکان نہ ہونے کے برابر

شفقنا اردو:‌ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے رواں سال انعقاد کا امکان نہ ہونے کے برابر رہ گیا، میلبورن سمیت وکٹوریہ اسٹیٹ میں کورونا کی نئی لہر کے بعد لاک ڈاؤن کردیا گیا، وزیر سیاحت نے آسٹریلیا کی سرحدیں دسمبر تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے…

وسیم اکرم نے کہا میچ فکس کرو، انکار پر 25 سال کی عمر میں کریئر ختم کر دیا: عاقب جاوید

شفقنا اردو: پاکستان کے لئے 22 ٹیسٹ اور 163 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے عاقب جاوید اپنے تازہ ترین انکشافات کی وجہ سے اس وقت خبروں میں ہیں۔ اور اس کی وجہ ہے ان کا وہ حالیہ انٹرویو جس میں انہوں نے پاکستان کرکٹ کے تاریخی میچ فکسنگ کے معاملات کو …

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دس کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے منگل کو جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق سات مزید کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد کرونا (کورونا) وائرس سے متاثرہ کھلاڑیوں کی کل تعداد دس ہو گئی ہے۔ پیر کو کراچی، لاہور اور پشاور می…