دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب 3 قومی کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 3 کرکٹرز حیدر علی، حارث رؤف اور شاداب خان کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے کی تصدیق کردی۔ پی سی بی سے جاری بیان کے مطابق اتوار کو ٹیسٹ سے قبل تینوں کھلاڑیوں میں کووڈ 19 کی کوئی علامات نہیں پائی گئ…

رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلیے 4 نکاتی پلان پیش کردیا

شفقنا اردو: سابق اوپننگ بیٹسمین اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلیے 4 نکاتی پلان پیش کردیا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ کلب اور ڈومیسٹک لیول پر پچزکا معیار بہت ہی خراب ہے، جب تک اچھی پچز نہیں بنیں گی ٹاپ کلاس مقابلے نہیں ہوسکتے، …

ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پربھی بھاری پڑے گا

شفقنا اردو:‌ لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا،آئندہ سال فروری، مارچ میں انعقاد کا فیصلہ ہوا تو پاکستان کو اپنی لیگ کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ برس پاکستان سپر لیگ کا بروقت انعقاد …

پابندی کا شکار عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی

شفقنا اردو:‌ اسپاٹ فکسنگ میں تین سالہ پابندی کے شکار ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی۔ اسکینڈل بوائے عمر اکمل نے پاک پتن میں بابا فرید کے مزار پر پر حاضری دی، مزار پہنچنے پر دیوان احمد مسعود چشتی نے عمر اکمل کا استقبال ک…

وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کودورۂ انگلینڈ کی اجازت دیدی

شفقنا اردو: وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کی اجازت دیدی۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو تمام ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان …

ڈیرن سمی کا معاملہ اور کرکٹ کی دنیا میں نسلی تعصب کا احوال

شفقنا اردو:‌امریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد امریکا سمیت دنیا بھر کے ممالک میں مظاہرے جاری ہیں۔ جبکہ اس ہلاکت کے بعد سیاہ فام افراد کو آج کی ترقی یافتہ دنیا میں بھی ہونے والے تعصب اور برے سلوک پ…

کرکٹ میں تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی، متبادل کھلاڑی بھی متعارف

شفقنا اردو: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے سبب کھیل میں نئی تبدیلیوں کی منظوری دیتے ہوئے تھوک کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے اور کھیل میں کورونا کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی ہے۔ آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کمیٹی نے ک…

برطرفیاں: کیا عمران خان اور پی سی بی ایک پیج پر نہیں؟

شفقنا اردو: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پچھلے دنوں اعلان کیا تھا کہ کرونا (کورونا) وبا کے دوران کسی کو بھی ملازمت سے برطرف نہیں کیا جائے گا اور اگر کسی ادارے نے ایسا کیا تو ان سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ مگر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کم آم…

پی سی بی میں ملازمین کو نکالنے کا سلسلہ شروع

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ملازمین کی چھٹی کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور مختلف شعبوں سے چند ملازمین کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ پی سی بی کے ترجمان نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ملازمین کو نوکری سے برطرف کرنے کا فیصلہ …

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

شفقنا اردو: راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو ایف آئی اے نے 5 جون کو طلب کرلیا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور غلط الزامات لگانے پر سابق معروف فاسٹ بولر شعیب اختر کو ایف آئی اے سابئیر کرائم ونگ نے 5 جون کو طلب کر لیا۔…