Featured posts

بیروت بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، 70 ہلاک اور3700 افراد زخمی

بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہولناک دھماکے سے کم از کم 70 ہلاک اور 3700 سو افراد زخمی ہوگئے ہیں جب کہ ریڈ کراس نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے وزیر صح…
,

متنازعہ کشمیر کی معیشت کو پہنچنے والا غیر متنازعہ نقصان

5 اگست 2019 کو بھارت نے آرٹیکلز 35 اے ،370 اور اس سے متعلقہ تمام آئینی سہولتیں واپس لے کر جموں  وکشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کی کوشش کی۔ جموں و کشمیر کو 2 یو نینزمیں تقسیم کر دیا گیا اور دعویٰ کیا  کہ اس عمل سے پاکستانی اور مقامی دہشت …
,

مسئلہ کشمیر: لکیر پیٹنے سے کیا حاصل ؟

پانچ اگست کی صبح بھارت کا یہ اعلان دھچکے سے کم نہیں تھا کہ وہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت ختم کر کے اسے دو ٹکڑے کر کے بھارت کا حصہ بنا رہا ہے۔ بھارت اس پر کام تو لمبے عرصے سے کر رہا تھا۔ 2014 میں برسر اقتدار آتے ہی مودی سرکار نے واضح کر دیا تھا…
, ,

5 اگست کو کیا ہونے والا ہے؟۔۔۔

5 اگست کشمیریوں اور پاکستانیوں کے لئے خاص اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ ایک سال پہلے بھارت نے اس روز مقبوضہ کشمیر پر اپنے قبضہ   کو قانونی شکل دینے کی کوشش کی۔ نریندر مودی کی حکومت نے اپنے دستور میں سے آرٹیکل 35 اے اور 370   کوختم کردیا۔ جموں و کشمیر …
, ,

چینی کمیشن رپورٹ:‌ کیا شوگر مافیا کے ساتھ کابینہ کے وزراء بھی جائیں گے؟ شفقنا خصوصی

عدالت سے گرین سگنل ملنے کے بعد حکومت نے شوگر مافیا کے خلاف باقاعدہ کارروائی کے لیے کمر کس لی ہے۔ شوگر اسکینڈل میں ملوث شوگر ملز مالکان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لیے عیدالاضحیٰ کے بعد انہیں نوٹسز ارسال کیے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق جن افراد کو…

عید الاضحی کا اصل فلسفہ کیا ہے؟‌شفقنا عید

اگر ہم اس فلسفے پر غور کریں‌جو عید الاضحٰی میں‌پوشیدہ ہے تو ہمارے لیے بہت سارے رستے کھل جائیں گے۔ اللہ کے ایک منتخب نبی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عید الاضحٰی کے دن قربانی پیش کی۔ بعض معاملات میں‌اپنے کسی پیارے کی قربانی آپ کی جان کی قربان…
,

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کا محرم 1442 ہجری میں مراسم عزاداری امام حسین علیہ السلام کی تقریبات کے انعقاد کے بارے اہم فتوی

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے وبا کے دنوں‌ میں‌ حضرت ابا عبدالله (علیه السلام) کی عزاداری اور محرم کی مذہبی رسومات کے انعقاد کے بارے میں ‌سوال کا جواب دیا ہے۔اس ضمن میں‌ سوال اور جواب کی عبارت شفقنا اپنے قارئین کی نظر کر رہا ہے۔ ا…

عيد قربان، سنت ابراھيم عليہ السلام

 جناب ابراھيم (ع) نے خواب ديكھا كہ وہ اپنے فرزند اسماعيل كو ذبح كر رہے ہيں ۔ جس كا مطلب يہ تھا كہ خداوند عالم چاہتا ہے كہ ابراھيم اپنے فرزند كو ذبح كريں ۔  جناب ابراھيم (ع) اپنے اس خواب كو پورا كرنے كے لئے مكہ تشريف لائے اور جناب اسماعيل(ع) كو خدا…
, ,

کرونا وبا کرہ ارض سے یمن کا صفایا کر دے گی، بین الاقوامی این جی او کا انتباہ: شفقنا بین الاقوامی تناظر

شفقنا اردو: برطانیہ میں قائم انسانیت کی خدمت کرنے والے ایک خیراتی ادارے پینی اپیل نے ایک مہم کا آغاز کا کیا ہے جس کا عنوان " یمن کو مت مٹاؤ" #DontDeleteYemen ہے۔ ایسے حالات میں‌ جب کرونا جنگ زدہ یمن میں‌اپنے پنجے گاڑنے کے لیے تیار ہے اس مہم کا مقص…
,

نئے پاکستان کے فروغ بھائی

مرزا صا حب سے کسی نے پوچھا کہ آپ کے خیال میں محبت شادی سے پہلے ہونی چاہیے یا شادی کے بعد ؟ اس پر مرزا صاحب نے ارشاد فرمایا اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ محبت شادی سے پہلے ہو یا بعد میں مگر بیوی کو اس کی ہوا بھی نہیں لگنی چاہیے۔ ایک ہمارے ف…