, ,

پاک امریکہ تعلقات میں مظبوطی اور افغان امن کیلئے پاکستان کی امیدیں  

  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دورہ امریکہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات اور مثبت نتائج کا باعث بنے گا انھوں نے خطے میں قیام امن کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وژن قابل تعریف قرار دیتے ہوءے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات سے…
, , ,

جن 14 سینیٹرز نے دھوکہ دیا اپنا ضمیر بیچا ان کی نشاندہی کریں گے، شہباز شریف اور بلاول بھٹو کا اعلان  

  یہ فیصلہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد ناکام ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیرصدارت اپوزیشن رہنماؤں کے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا اجلاس کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ …
, ,

پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا ہوگیا  

  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم نے مںظور کرلی ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے 15 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی …
, ,

حکومت سندھ کا کراچی سمیت صوبے میں 8 نئی جیلیں بنانے کا منصوبہ

  اس منصوبے کے حوالے سے آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن کا کہنا ہے کہ سندھ بھر کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی موجود ہیں جس کی وجہ سے صوبے میں 8 نئی جیلیں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔   آئی جی نصرت منگن کا کہنا ہے کہ کراچی، ح…
, ,

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں مکمل

  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ کے لیے سینیٹ اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، اجلاس یکم اگست کو ہوگا ،سینیٹ اجلاس میں قرارداد سے متعلق بیلٹ پیپر تیار کر لیے گئے ہی…
, , ,

پائیدار کامیابی کیلئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا، آرمی چیف  

  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے نوجوانون کے نام اپنےخصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کامیابی کے لیے شارٹ کٹ کی طرف نہیں دیکھیں، بلکہ محنت لگن اور قابلیت کے تحت حاصل کی جانے والی کامیابی پائیداراورباعث سکون ہوتی ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
,

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 8 اگست تک توسیع کردی

  احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ کیس اورپارک لین ریفرنس پر سماعت ہوئی ، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی۔ نیب حکام نےسابق صدر کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا۔ نیب حکام نے آصف زرداری کو 14 روز کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے …
,

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری

  کراچی میں مون سون کی پہلی بارش سے ہی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں اور کے الیکٹرک کے سینکڑوں فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے ہی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ ج…
, , ,

حال بدل گیا تو چال بھی بدلیں، فکس اٹ کے عالمگیر خان کب سمجھیں گے۔۔۔؟؟؟  

  کہتےہیں کسی حویلی کا ایک دربان (چوکیدار) ایک رات چوکیداری کررہا تھا کہ اسے سڑک پر ایک بوتل پڑی نظرآئی اس نےبوتل اٹھا کربےدھیانی میں اس کا ڈھکن کھولا تواس میں سےدھواں نکلنے لگا، جوکچھ دیر بعد ایک خوفناک جن کی صورت اختیار کرگیا، دربان بہت…
,

سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی گرفتار

  پولیس کے مطابق رات گئے سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی اور سینئر صحافی عرفان صدیقی کو  کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کر کے اسلام آباد کے تھانہ رمنا منتقل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عرفان صدیقی نے گھر کرائے پر دے رکھا تھا، …