کرونا کے مرکز ووہان کے قریب ہونے کے باوجود تائیوان نے اس وائرس کے پھیلاؤ کو کیسے روکا؟

شفقنا اردو:‌خطرناک وائرس کرونا کے مرکز ووہان کے قریب ہونے کے باوجود تائیوان نے اپنے ہاں اس وائرس کو فوری اقدامات سے کافی حد تک قابو کیا ہے۔ تائیوان میں کووڈ 19 انفیکشن میں مبتلا مریضوں کی تعداد 50 سے کم ہے۔ تائیوان کے جغرافیائی اعتبار سے اس …

کرونا کاخوف:امریکاکی کئی ریاستوں میں ٹشو پیپرز ختم

شفقنا اردو:‌امریکا کی کئی ریاستوں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سامنے آنے کے بعد سپر مارکٹس سے ٹشو پیپر، منرل واٹر اور سینیٹائزر سمیت دیگر اشیا غائب ہوگئیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امريکا کی کئی رياستوں ميں کرونا وائرس کے خوف نے ہلچل مچا دی …
, , ,

کیا گرم موسم کورونا وائرس کی وبا ختم کر دے گا؟

گرمی کی شدت بڑھنے سے کورونا وائرس کی وبا تھم جائے گی؟ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو نیا کورونا وائرس وبائی زکام کے وائرس جیسا ہو جائے گا۔ اس کے بعد درجہ حرارت میں اضافے سے مرض پھیلانے والا جرثومہ ختم ہو جائے گا جس سے COVID-19 مرض بھی رک جائے گا…
,

252 زائرین پاکستان ہاؤس میں اسکریننگ کے بعد کلئیر

محکمہ صحت نے ایران سے آنے والے 252 زائرین کو 15 روز پاکستان ہاؤس میں رکھنے کے بعد ان کی اسکریننگ مکمل کرکے سب کو کلیئر قرار دے دیا۔ لیویز حکام کے مطابق ایران سے آنے والے تمام 252 زائرین کو 15 دنوں سے پاکستان ہاؤس میں رکھا گیا تھا جہاں ان کی…

شامی فضائیہ کے حملے میں 33 ترک فوجی ہلاک

شام کے صوبے ادلب میں شامی فضائیہ کی کارروائی میں 33 ترکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ادلب کے گورنر نے شامی فضائیہ کی جانب سے فضائی کارروائی میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ ہفتوں میں ترکی کی …
,

ایران ایشین ریسلنگ کا چیمپئن بن گیا

 ایران نے دہلی میں کھیلی جانے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ فاتح ٹیم کے ریسلرز نے دو گولڈ، دو سلور اور چار برانز میڈلز جیتے، ایونٹ میں نے دوسری اور قازقستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان کے تین ریسلرز نے ایونٹ میں شرکت کی مگر وہ اپنے پ…
,

عمران خان بھی آف شور کمپنی کے مالک ہیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان پر آف شور کمپنی رکھنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے ملکی جائیداد کو چھپایا، ایک سابق وزیراعظم کو اسی قسم کے کیس میں سز…
,

عراق میں امریکی فوجی اڈے کے قریب راکٹ فائر

عراق کے مرکزی صوبے نینوا کے شہر موصل میں قائم مخمور نامی امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ عراقی ذرائع کے مطابق نامعلوم سمت سے داغے جانے والے چند راکٹ مخمور فوجی چھاونی کی دیوار کے قریب گرے جن سے ہونے والے دھماکے سے د…
,

حکومت فرقہ واریت پھیلانے والوں کو لگام ڈالے، سربراہ سنی تحریک

 سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کو عراق اور شام بننے نہیں دینگے حکومت فرقہ واریت پھیلانے والوں کو لگام دے۔ یہود ونصاریٰ کےآلہ کار پاکستان کو فرقہ وارانہ فساد میں جھونک کر ملک کی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ا…
,

رواں مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری میں 66 فیصد اضافہ

پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 66 فیصد اضافہ ہوا۔ سب سے زیادہ سرمایہ کاری ٹیلی کام، پاور سیکٹرز میں ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعداو شمار کے مطابق ٹیلی کام اور پاور سیکٹرز میں بھاری سرمایہ کاری کے نتیجہ میں رواں ما…