, ,

مگر مچھ کا باربی کیو تھائی باشندوں کی مرغوب غذا

 تھائی لینڈ کے لوگ  مگر مچھ کو پالنے کے حوالے سے ساری دنیا میں  مشہور ہیں ، یہ ان کا ایسا ہی پالتو جانور ہے جیسے کہ ہمارے ہاں بکری ، گائے یا بھیڑیں پالی جاتی ہیں ۔  تھائی لینڈ میں مگر مچھوں کے 1000 سے زائد فارم ہیں جن میں ایک اندازے کے مطابق …
, ,

ڈاکٹر نمرتا کے والدین کو انصاف فراہم کیا جائے ، سماجی شخصیات کا مطالبہ

سول سوسائٹی کی تنظمیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نمرتا کماری قتل کیس کو خصوصی توجہ دی جائے۔ کراچی پریس کلب پر احتجاج میں سابق ایم پی اے مہتاب اکبر راشدی، خالق جونیجو، نمرتا کے بھائی سمیت دیگر شہری شریک ہوئے۔ مظاہرین نے ڈاکٹر نمرتا کماری کی ت…
, ,

ٹڈی دل کا حملہ ، کراچی کے شہری خوف میں مبتلا

کراچی کے علاقے ضلع ملیر میں ٹڈی دل  نے حملہ کر دیا ہے ۔ جس سے فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ ہزاروں کی تعداد میں ٹڈوں کے حملے سے عوام میں خوف ہراس پھیل گیا ہے ۔ مقامی افراد کا کہنا ہے  کہ ٹڈوں کے  ساتھ ایک عجیب سی بدبو بھی فضاء میں پھی…

سیاست کی منڈی : مہر بخاری کا منتخب کالم

سیاست کی منڈی میں جمہوریت کو لاحق خطرات‘ سیاسی تفرقات‘ اتحاد اور نظریات کا بیوپار بڑی دل جمعی سے کیا جاتا ہے۔ اس منڈی کی خاصیت یہ ہے کہ جمہوریت کا ریٹ لگانا ہو‘ سیاسی دباؤ کے بھاؤ چڑھانے ہوں حب الوطنی کی قیمت طے کرنا ہو یا ملک کا وسیع تر مفاد ج…
, ,

تفتان بارڈر پر بھوک اور پیاس کے عالم میں کھلے آسمان تلے زائرین سراپا احتجاج

ایران سے آنیوالے زائرین تفتان بارڈر پر تین دن سے محصور ہیں۔ زائرین کی بسوں کو روک دیا گیا ہے۔ بھوک اور پیاس کے عالم میں کھلے آسمان تلے زائرین سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ زائرین نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …