, ,

عرب ممالک کیلئےنریندرمودی بہترین رہنما،اعلیٰ اعزازات دینےکاسلسلہ جاری  

  بھارتی وزیر اعظم پوری دنیا کے لیئے ظالم و جابر حکمران ہوسکتے ہیں کشمیریوں اور پاکستان کیلئے ان کا کردار ہٹلر جیسا ہوسکتا ہے لیکن مسلمان عرب ممالک کیلئے نریندر مودی ایک بہترین رہنما اور سچے دوست ہیں جب ہی تو انھیں اعلیٰ ترین اعزازاتا…
, ,

متحدہ عرب امارات اور ایران، پاکستان اور کشمیریوں کا دوست کون فیصلہ تو ہوگیا۔۔۔۔۔!!!

  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کےظالمانہ اقدام کےبعد پیدا ہونےوالی صورتحال سے کون نہیں واقف حالات یہ ہوچکے ہیں کہ پاکستان اور بھارت جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں ایسے میں جب دنیا بھر میں مودی کے اقدام کے خلاف مظاہرے ہورہے ہی…
, ,

امریکہ میں پہلی موت۔۔۔۔!!  

  امریکہ میں ویپنگ یا الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال سے ہونے والی پر اسرار بیماری میں مبتلا ہونے والے مریضوں میں سے ایک دم توڑ گیا، اس واقعے کو ویپنگ سے پہلی موت قرار دیا جارہا ہے۔ امریکہ میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ویپنگ کے ب…
, ,

مقبوضہ کشمیرکی تشویش ناک صورت حال پرنظرہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نےمقبوضہ کشمیرپربیان جاری کر دیا ہے، انتونیو گوٹیریس نے مقبوضہ جمّوں و کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ وادی کی صورت حال پر ان کی نظر ہے، اس سلسلے میں اپنا کردار اقوام متحدہ …
, ,

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوامارت حکومت کا اعلیٰ ترین سول اعزاز عطا کردیا گیا

   اماراتی ولی عہد محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ملک کا اعلیٰ ترین سول اعزاز (آرڈر آف زاید) عطا کردیا ہے،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اعلیٰ ترین اعزاز دینے پر متحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔  اس سے قبل…
, ,

نریندر مودی کا بُرا وقت شروع ہوا چاہتا ہے۔۔۔!!  

  یہ وہ الفاظ ہیں جو اسلام آباد میں منعقدہ ریلی میں شریک ایک 70 سالہ ضعیف العمر کشمیری نے برملا ادا کیئے، ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا وقت قریب آچکا ہے جس مسئلے کو دنیا نے کبھی مسئلہ ہی نہیں سمجھا اب مودی…
, ,

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم بڑھنےکےساتھ کشمیریوں کا غصہ بھی بڑھ رہا

   مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور کرفیو کے باوجود گھروں میں نظربند حریت قیادت کی اپیل پر سری نگر کے علاقے صورہ میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، حریت قیادت کی عوام سے بھارتی اقدامات کے خلاف گھروں سےنکلنے کی اپیل پر قابض بھارتی فوج نے پوری…
, ,

راہول گاندھی کو سری نگر ایئرپورٹ سے زبردستی واپس دہلی بھیج دیا گیا

  بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی اور غلام نبی آزاد  20 دیگر رہنماوں کے ساتھ سری نگر ایئرپورٹ پہنچے تو پہلے انھیں ایئرپورٹ سے باہرآنے کی اجازت نہیں دی گئی اور پھر کچھ دیر بعد انھیں زبردستی دہلی جانے والی فلائٹ میں بٹھا ک…
, ,

اقوام متحدہ کامقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا نوٹس۔۔۔۔!!  

  اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں مواصلات کی بندش ختم کرنے اور پرامن مظاہروں کے خلاف کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہےاقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان …
,

امریکہ ، ہر صورت ایرانی تیل بردار جہاز ضبط کرنا چاہتا ہے۔۔۔۔!!  

  امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا بحیرہ روم میں گامزن تیل بردار جہاز کو ضبط کرنا چاہتا ہے، امریکی وزارت خارجہ کے ایک ذمے دار نے باور کرایا ہے کہ امریکا نجی سیکٹر کو ایرانی تیل بردار جہاز گریس 1 جس کا نام اب ایڈریان ڈ…