ایف 35 طیارے دینے کی مخالفت، یو اے ای نے اسرائیل سے طے شدہ ملاقات منسوخ کر دی

دبئی: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات تناؤ کا شکار ہو گئے، امریکہ اور امارات کے درمیان طیاروں کی ڈیل کی مخالفت کرنے پر یو اے ای نے اسرائیل سے طے شدہ باضابطہ ملاقات منسوخ کر دی۔ متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکی حکام میں ملاقا…

تیل کی پیداوار: کیا سعودی عرب پر روس کی برتری عرب ممالک کے بحران میں اضافہ کر رہی ہے؟

شفقنا اردو: رواں سال مارچ میں سعودی عرب اور روس میں تیل کی قیمت پر تنازع ہوا۔ سعودی عرب چاہتا تھا کہ روس تیل کی پیداوار میں کمی کرے تاکہ تیل کی گرتی قیمتوں کو سنبھالا جا سکے لیکن روس پیداوار کم کرنے پر راضی نہیں تھا۔ روس کے اس رویے سے تنگ آ …

آبنائے ہرمز میں صورتحال کشیدہ: ایران نے متحدہ عرب امارات کا جہاز قبضے میں لے لیا، عملہ حراست میں

شفقنا اردو: ایران نے متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز قبضے میں لے کر عملے کو بھی حراست میں لے لیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کوسٹ گارڈ نے ایران کے دو مچھیروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور اسی روز ایران نے متحدہ عرب امارات کے بحری ج…

اسرائیل سے معاہدے پر امریکا کا یو اےای کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کا تحفہ تیار، سعودی عرب سے بھی اسرائیل کو ماننے کی امید

شفقنا اردو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر امید ہیں کہ سعودی عرب بھی اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے میں شامل ہو جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان…

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر کی جانب سے بیروت دھماکے میں متاثرہ لوگوں کی امداد کا آغاز + فوٹو

بیروت کی بندرگاہ کے نزدیگ گودام میں ہونے والے دھماکے سے جنم لینی والی عظیم تباہی کے بعد حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر کے ایک وفد نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور نقصان کا تخمینہ لگایا اس دورہ کے دوران وفد نے مختلف لوگوں، مذہب…

’اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والا اگلا ملک بحرین ہوگا، مزید عرب اور مسلم ممالک بھی امارات کی پیروی کریں گے‘

شفقنا اردو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر وائٹ ہاؤس جیرڈ کشنر نے متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور عرب ملک کے اسرائیل سے تعلقات قائم ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جیرڈ کشنر نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل اور امارات کے درمیان برف پگھل…

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

شفقنا اردو: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے باہمی تعلقات کو بہتر بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ، اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور ابو اظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید نے جمعرات کو ایک مش…

چین سے کشیدگی: امریکہ نے تائیوان کی حمایت میں اضافہ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے چین پر دباؤ بڑھانے کے لیے تائیوان کی حمایت میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ایک اعلیٰ عہدیدار کے دورہ تائیوان کے باوجود امریکہ کی جانب سے متنازع معاملات پر احتیاط برتی جا رہی ہے۔ امریکہ کی صدارتی کابینہ کے …

'بیروت دھماکوں کی وجہ میزائل کے ذریعے 'بیرونی مداخلت' ہوسکتی ہے'

لبنان کے صدر کا کہنا ہے کہ دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکوں کی وجہ یا تو لاپرواہی تھی یا پھر میزائل حملہ، تاہم انہوں نے بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر مشیل عون نے صحا…

کشمیر: آرٹیکل 370 کے خاتمے کے ایک برس بعد کشمیری پنڈت کس حال میں ہیں؟

شفقنا اردو:‌گذشتہ برس پانچ اگست کو انڈیا کی حکومت نے جموں و کشمیر ریاست کو خصوصی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ختم کردیا تھا اور ریاست کو دو ‘یونین ٹریٹری’ جموں کشمیر اور لداخ میں تقسیم کردیا تھا۔ اسی دن سے ریاست کے اندر اور ریاست…