, , ,

شام پر حملہ، امریکہ کا ترکی پر پابندیوں کا حتمی فیصلہ

  امریکا نے ترکی پر اقتصادی پابندیاں لگانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کردی ہے، پابندیوں کا نفاذ رواں ہفتےسے ہوجائے گی ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےترکی کومتنبہ کیا ہےکہ ا…
, ,

اربعین ملین مارچ کو روز بروز فروغ دینے کی ضرورت ہے، آیت اللہ خامنہ ای

  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے صیہونی ریاست اور امریکا کو دوسری قوموں کے خلاف کشیدگی اور جنگ پھیلانے والے دو عناصر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکی دباو کے سامنے پیچھے نہیں ہٹیں گے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہ…
, ,

دھمکیوں کے ذریعے شام پر فوجی آپریشن ختم نہیں ہوگا، ترک صدر

  ترک صدر رجب طیب اردوان نے واضح کیا ہے کہ شام میں ترک فوجی آپریشن کو دھمکیوں کے ذریعے نہیں ختم کیا جاسکتا،کردجنجگوؤں کے خاتمےتک مشن جاری رہے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق سرکاری ٹی وی کے ذریعے اپنے خطاب میں ترک صدر نے متنبہ ک…
, ,

آر ایس ایس کے سربراہ کو بھارت میں ہجوم کے ہاتھوں تشدد و قتل نظر نہیں آتے۔۔!!

  بھارتی ہندو انتہا پسندتنظیم راشٹریہ سویم سنگھ یعنی آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگھوت نے کہا ہے کہ ' لنچنگ ' ایک غیر ملکی لفظ ہے اور کچھ لوگ اس کی آڑ میں ملک اور ہندو سماج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ہندوؤں کے اہم تہوار 'وجے دشمی…
, ,

آن لائن مواد ہٹانے کیلئے بھارت کی ہزاروں شکایات

  برطانیہ کے تحقیقی ادارے کمپیری ٹیک کی جانب سے گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر سے اکٹھا کیے گئے ڈیٹا سے بنائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹس سے مواد ہٹانے کیلئے دنیا میں سب سے زیادہ شکایات و درخواستیں بھارت کی جا…
, ,

امریکہ کے صدارتی انتخاب پر اثر انداز ہونے کا کوئی ارادہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

  ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کا امریکی صدارتی انتخابات پر اثرانداز یا ان میں مداخلت کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ امریکا ایران کے خلاف سائبر جنگ شروع کیے ہوئے ہے مگر یاد رکھے جو بھی جنگ امریکا شروع کرے گا، ا…
,

2022 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی: قطر سیاحوں کو شراب فراہم کرنے کیلئے آمادہ  

  خلیجی ریاست قطرسنہ 2022 کے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف عمل ہے، اس حوالے سے قطری آرگنائزنگ کمیٹی کا کہنا ہے کہ سیاحوں اور شائقین کو قطر لانے کے لیے بحری جہازوں کا استعمال کیا جائے گا۔ قطری حکومت فٹ بال ورلڈ کپ کے موقع پر…
,

سونے کی کان منہدم ہونے سے 52 کان کُن ہلاک

  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سونے کی کان بیٹھنے کا واقعہ لیبیا کی سرحد کے قریب افریقی ملک چاڈ کے تبیستی صوبے میں کوری بوگودی کے علاقے میں پیش آیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق کان بیٹھنے کے واقعے میں 52 افراد ہلاک ہوئے جب کہ حکومتی اہلکارو…
,

سابق میئر کے گھر سے 13 ہزار کلو سونا اور اربوں روپے کی کرنسی برآمد

  کرپشن کی یہ خبر آئی ہے چین سے جہاں ڈین زہو کے سابق میئر زوانگ ہو کے گھر سے ساڑھے 13 ٹن سونا اور  268 ارب روپے یوان برآمد ہوئےہیں،چینی پولیس کی جانب سے ڈین زہو کے سابق مئیر ذھانگ ہو کے گھر کی تلاشی لی گئی جہاں ایک خفیہ تہہ خانے سے بڑ…
, , ,

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانئے کا ازالہ بہت ضروری ہے، عمران خان

  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے، مذہبی دہشت گردی کے پیچھے حقیقت کی بہ جائے سیاست ہے، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانیے کا الزالہ کیا جانا ضروری ہے۔ انھوں نے یہ بات اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز میں ’نفرت…