, ,

روحانی اور مذہبی پیشواؤں کو دنیا کو درپیش بحرانوں کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے:حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی پوپ فرانسس سے ملاقات

نجف اشرف میں حضرت  آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر کی جانب سے آج بروز ہفتہ دنیا بھرمیں شیعہ مسلمانوں کی اعلٰی مذہبی اتھارٹی  کی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس سے ملاقات کے موقع پر اہم بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا  ہے کہ اس وقت بنی نوع …
, , , , , , , , ,

چین چاند کی سطح پر اترنے میں کیسے کامیاب ہوا۔۔۔؟

امریکا کےچاند پر قدم رکھنے کے تقریباًپچاس سال بعد چین کا خلائی مشن چینگ فائیو پہلی بار چاند کی سطح پراترگیا اور چین کا پرچم نصب کیا۔صوبہ ہنان کے جنوبی جزیرے سے لانچ کیا جانے والا یہ راکٹ نومبر کے آخری ہفتے میں کامیابی سے اپنی منزل کی طرف روانہ ہو…
, , , , , , ,

انڈیاسعودیہ ملٹری الائنس۔۔۔ کیاخطہ میں طاقت کا توازن بگڑےگا۔۔۔؟؟؟

بھارتی اخبارات کے مطابق چیف آف دی آرمی ا سٹاف منوج موکھندنروانےپہلی باراتوار سے چار روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جا رہے ہیں۔وہ دو دن یو اے ای اور دو دن سعودی عرب میں قیام کریں گے۔ اس دوران وہ سعودی ڈیفنس کالج میں خطاب بھی کریں گ…
, , , , , , , , ,

بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیا امن کی کامیابی ہے؟؟

 وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد اور ڈی جی آئی ایس آئی  لیفٹیننٹ  جنرل  فیض  حمید کے ہمراہ  افغانستان کا اہم دورہ کیا۔جس میں باہمی اعتماد کی فضا بحال کرنے کے علاوہ افغان  حکومت اور طا…
, , , , , , , ,

بھارت کا کسان کیوں احتجاج کر رہا ہے؟

  سکھ رہنماگرو نانک کی 551 جنم دن پر کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹرڈونے اپنی کابینہ کے سکھ ارکان سے فیس بک میٹنگ میں با ت کرتے ہوئے بھارت میں کسانوں کے بڑھتے ہوئے احتجاج پر تشویش کا اظہار کیا۔ کینیڈین وزیراعظم نے اپنی تقریر میں کینیڈا میں بسنے وال…
, , , , , , ,

کیا اسحاق ڈار پھر نواز شریف کے لئے استعمال ہو گئے۔۔۔؟؟؟

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ نے بی بی سی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں اینکر کی تمام تر الزام تراشیوں کے باوجود اپنے خزانوں کی ہوا نہیں لگنے دی۔منشی کی نوکری سے چھ ملین یو ایس ڈالرز کی ملکیت رکھنے والے اسحاق ڈار نے بلا خوف و خطر عالمی میڈیا پر اعتر…
, , , , , , ,

چکری کے چودھری کی ری انٹری کا مقصد کیا ہے۔۔۔؟

چوہدری نثار نے دکھ کی گھڑی میں اپنے پرانے دوست شہبازشریف کو اکیلا نہ چھوڑا۔ پچھلے دو سال سے الگ تھلگ ہونے والے چوہدری نثار نے پیر کے روز جاتی عمرہ جا کرشہباز شریف سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ چوہدری صاحب اس وقت جاتی عمرہ پہ…
, , , , , , , , , ,

 کیاپاکستان سعودی عرب اور ایران میں مصالحت کی ذمہ داری اٹھائے گا؟؟

 ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے فیصلوں میں فراست کو سمجھنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔بے یقینی کی فضا پیدا کر دینا ان کی خاصیت ہے۔ الیکشن ہارنے پر وہ اپنے ملک اور نظام پر جس طرح کا رد عمل دیتے رہے ہیں اسی کا ایک منظر نامہ اس وقت عالمی س…
, , , , , , , , ,

کیا ٹیم اب یہی چلے گی۔۔۔؟؟؟

  ملکی اور غیر ملکی حالات کی تیز رفتار تبدیلیاں ہمہ وقت تیار اور ہوشیار رہنے کی متقاضی ہیں۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ روز آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور آرمی چیف قمر جاویدباجو…
, , , , , , ,

احتجاج کی سیاست میں ڈنڈے کا کیا کردار رہے گا۔۔۔؟؟؟

جتنی شدت سے حکومت پی ڈی ایم کو کورونا کے پھیلاؤ کے بہانے ملتان جلسہ کرنے سے روک رہی ہے آتش شوق اتنی بھڑک رہی ہے۔اگر یہ کہا جائے کہ حکومت نادانستگی میں پی ڈی ایم کو سپورٹ کر رہی ہے تو غلط نہ ہو گا۔ پچھلے چار پانچ سال کے جلسے جلوسوں کی تاریخ اٹ…