پوسٹیں

بیلاروس: اپوزیشن رہنما قومی سلامتی کی خلاف ورزی کی مرتکب قرار

بیلاروس کی حکومت نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والی خاتون رہنما ماریا کولسنیکووا کو قومی سلامتی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بیلاروس کے تفتیش کاروں نے باقاعدہ طور پر ماریا کولسنیکووا کو قو…

فلسطینیوں کا 'عرب-اسرائیل معاہدوں' کے خلاف احتجاج کا اعلان

یروشلم: فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ ہونے والے 'شرمناک' معاہدوں کے خلاف مظاہروں کا مطالبہ کردیا۔  دونوں خلیجی ریاستوں کے حکام اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو باضابطہ بنانے کے لیے منگل کو وائٹ ہاؤس میں …

فرانس میں پیلی جیکٹ والے ایک بار پھر سڑکوں پر

فرانس میں لاک ڈاؤن کے بعد پیلی جیکٹ والے ایک بار پھر حکومتی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر آگئے، پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ کی اور 128 مظاہرین گرفتار کر لیے۔ پیلی جیکٹ تحریک منتظمین کی کال پر پیرس میں توقع سے بہت کم ایک ہزار کے قریب مظاہر…

انتظامی حرست کے تحت گرفتار فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ کا احتجاج

صیہونی زندانوں میں  انتظامی حراست کے تحت  گرفتار قیدیوں کے اہلخانہنے  ریڈ کراس کے دفتر کے باہر ہفتہ وار احتجاج کیا اور بغیر کسی جرم کے گرفتار فلسطینیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کے ہاتھوں بغیر کسی جرم کے…

ماسک پہن کر احتجاج: جاپان کی نومی اوساکا یو ایس اوپن میں توجہ کا مرکز

سابق ​​عالمی نمبر ون جاپان کی نومی اوساکا نے یو ایس اوپن کے اپنے ہر میچ میں مختلف فیس ماسک پہن کر امریکا میں جاری نسلی تعصب اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھا دی۔ نومی اوساکا اس وقت یو ایس اوپن میں لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ سابق ​​عالمی نمبر ون …

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج، مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسرائیل میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے ہفتے کی رات سے لے کر اتوار کی صبح تک وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ان سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف کئی ہفتوں سے جاری یہ احتجاج 11ویں ہفتے میں دا…

پورٹ لینڈ میں پولیس کے تشدد، نسل پرستی کے خلاف مسلسل احتجاج کے 100 دن

امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں پولیس کے تشدد اور نسل پرستی کے خلاف مسلسل احتجاج کے 100ویں روز بھی سیکڑوں افراد نے ریلیاں نکالیں اور مارچ کیا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق پورٹ لینڈ میں احتجاج پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ …

بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر احتجاج

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر سینیئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینیئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کیا گیا۔…

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن نے احتجاج کرنے والے شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) نے مون سون کی حالیہ بارشوں کے باعث جمع ہونے والے پانی کی کئی دن گزرنے کے باوجود نکاسی نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے ڈیفنس اور کلفٹن کے درجنوں شہریوں کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرا دی۔ سی بی سی افسر …

کینیڈا: احتجاجی مظاہرین نے پہلے وزیراعظم کا مجسمہ توڑ دیا

کینیڈا میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے پہلے وزیراعظم کا مجسمہ بھی توڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹیریل میں جاری احتجاج کے دوران مظاہرین نے ملک کے پہلے وزیراعظم سر جون مکڈونلڈ کے مجسمے کو زمین بوس کردیا جس سے مجسمے کا سر اس سے الگ…