پوسٹیں

,

نیتن یاھو فلسطینیوں کے خلاف غیرآئینی اقدامات اور نسل پرستی مسلط کررہے ہیں، ترکی

ترکی کے وزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کی وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاھو گھٹیا انتخابی نعروں کے ذریعے…
,

اسرائیل میں نیا قانون:غیرملکی اوراجنبی یہودی غرب اردن میں املاک خرید سکیں گے

اسرائیلی وزارت دفاع اورفوج کے تعاون سے ایک نیا قانون منظور کرنے کی کوشش کی جا رہی جس کی منظوری کے بعد یہودی آباد کاروں کوغرب اردن میں فلسطینیوں سے اراضی اور املاک کی خریداری کی اجازت حاصل ہوجائے گی اور وہ غرب اردن میں مالکانہ حقوق کے مالک ہوں گے۔ یہ بالکل اس…
,

ایران اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کے ساتھ تعاون کرے، یورپی برادری

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی ممالک کی جانب سے مذکورہ بیان اس وقت سامنے آیا جب تہران نے دھمکی دی تھی کہ امریکا اور اسرائیل کے غیرضروری دباؤ کے نتیجے میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی ایران میں سرگرمیاں بری طرح…
, ,

حزب اللہ کو جنوبی امریکا کے منشیات کے کاروبار سے پیسہ ملتا ہے،امریکی الزام

امریکی وزارت خزانہ کے سکریٹری مارشل بلنگسلی نے کہا ہے کہ امریکہ ،حزب اللہ ، ایران کی قدس فورس اور ایرانی حکومت کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیےکوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پرانتہائی مالی اورمعاشی دباؤ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں …
,

اسرائیل جاسوسی میں ملوث نہیں ہوسکتا، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا اسرائیل کی جانب سے جاسوسی پر یقین کرنا مشکل ہے، اسرائیل کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں نہیں سمجھتے کہ اسرائیل نے ہماری جاسوسی کی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قریب سے جاسوسی آلات برآمد ہ…
,

وائٹ ہاؤس کے نزدیک سے اسرائیلی جاسوس آلات برآمد

امریکی صدر کی رہائش گاہ اور واشنگٹن ڈی سی کے کچھ اور حساس مقامات کے قریب سے جاسوسی کے آلات برآمد کرلیے گئےیہ آلات موبائل فون سے ان کی موجودگی کا مقام، شناخت اور ڈیٹا کے استعمال کے بارے میں معلومات حاصل کر لیتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادا…
,

متحدہ عرب امارات کی اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کےاعلان کی مذمت

  اماراتی وزیر برائے امور خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کایہ اعلان ایک خطرناک پیش رفت ہے جو تمام بین الاقوامی معاہدوں اور قراردادوں کی کھلی توہین پرمبنی ہے۔ کی ہے۔ اس طرح کے اعلانات انتخابات کا خوفناک حد تک…
, ,

اسرائیلی اعلان سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی، روس

روس نے خبر دار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اعلان سے خطے میں کشیدگی اور تناﺅ میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے اسرائیلی منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ایس…
, ,

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا وادی اردن کو صیہونی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان

سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب میں نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ آج میں اپنے ارادے کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ اگر میں الیکشن جیت گیا تو وادی اردن اور شمالی بحیرہ مردار پر صیہونی اجاراداری قائم کر دوں گا۔نیتن یاہو نے مزید کہا کہ یہ قدم میں الیکشن کے بع…
, ,

حزب اللہ کا اسرائیلی ڈرون مار گرانے اور تحویل میں لینے کا دعویٰ

  لبنان کے المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی سرحد پار کرنے والے اسرائیلی ڈرون کو حزب اللہ کے جنگجوؤں نےرامیہ کے علاقےمیں مار گرایا ہےاوراسرائیلی ڈرون اب ان کے قبضے میں ہے۔ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سے سر…