پوسٹیں

افریقہ سے پولیو کا مکمل خاتمہ، عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے  بر اعظم افریقہ کو پولیو فری قرار دینے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں صرف پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے۔ دنیا میں پولیو سے متاثرہ تین ممالک میں سے ایک افریقہ  میں بھی پولیو کے کیسز ختم ہوگئ…

افریقہ سے ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ کم ہو گیا

اسلام آباد: نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کا کہنا ہے کہ 'ہارن آف افریقہ' سے صحرائی ٹڈیوں کے حملوں کا خطرہ کم ہوگیا ہے اور حکومت کو اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی طرف سے کوئی نئی وارننگ موصول نہیں ہوئی ہے۔ تاہم ایف اے ا…
,

شفقنا زندگی: امیر ممالک کے ‌لوگ خود کشی کیوں کرتے ہیں؟

شفقنا اردو: خود کشی کے بارے میں‌یہ عام تاثر پایا جاتا ہے کہ اگر آپ غریب ہیں تو اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ زندگی میں بہت زیادہ درپیش مسائل کی وجہ سے آپ زہنی دباو کا شکار ہوں گے۔ خود کشی کے دیگر عوامل میں‌خود فکری اور شراب نوشی شامل ہیں۔ بعض خود ک…

فرانسیسی فوج کے ہاتھوں مارے جانے والے عبدالمالک درُوک کون ہیں؟

شفقنا اردو: فرانسیسی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ شمالی افریقہ میں القاعدہ کے رہنما عبدالمالک درُوک دل فرانسیسی فوج کی ایک کارروائی میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ فرانس کی وزیر دفاع فلورنس پارلی کے مطابق عبدالمالک درُوک دل اور اُن کے متعدد ساتھیوں کو فرانسیس…

افریقہ میں کووڈ 19 سے ڈیڑھ لاکھ افراد کی موت کا خدشہ

شفقنا اردو: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا یورپ میں کم ہورہی ہے لیکن اگر وقت پر مناسب اقدامات نہ کیےگئے تو افریقہ میں ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک ہوسکتے ہیں۔ جرمنی میں رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری ہونے والے…
,

امریکا کا سفری پابندیوں کی فہرست میں مزید ممالک شامل کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سفری پابندیوں کی فہرست میں مزید سات ممالک کا اضافہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان میں آبادی کے لحاظ سے افریقہ کا سب سے بڑا ملک نائجیریا بھی شامل ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ’وال سٹریٹ …
,

افریقہ / معمول سے زیادہ بارشوں نے تباہی مچا دی ۔۔۔ کینیا میں 60 افراد ہلاک

کینیا میں شدید بارشوں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 60افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کینیا میں شدید بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی ہے، سیلابی ریلے میں بہنے اور مٹی کے تودے گرنے کے مختل…
,

سوئٹزرلینڈ میں قیمتی کاروں کی انوکھی نیلامی

  سوٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں حال ہی میں ایک انوکھی نیلامی ہوئی،جس میں وسطی افریقہ کے ملک استوائی گنی کی مبینہ طور پر لوٹی ہوئی دولت سے خریدی گئی تقریباً 50 بیش قیمت گاڑیوں کو نیلام کیا گیا، گاڑیوں کی نیلامی سے اب تک کل دو کروڑ 70 لاکھ …