پوسٹیں

, ,

ٹرمپ امن مذاکرات دوبارہ بحال کرنا چاہیں تو دروازے کھلے ہیں،طالبان کی پیشکش

برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں طالبان امن مذاکرات کے سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے افغانستان میں امن کے لیے صرف مذاکرات کو ہی واحد راستہ قرار دیا۔انہوں نے امریکا کے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے کچھ غلط نہیں کیا۔شیر محم…
,

افغانستان میں طالبان کے دو حملوں میں 48 افراد ہلاک 80 زخمی، افغان صدر بال بال بچ گئے

  میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں حملوں کی ذمہ داری طالبان کی جانب سے قبول کرلی گئی ہے۔ پہلا دھماکا افغانستان کے صوبے پروان میں افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی کے قریب کیا گیا۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کے مطابق موٹر سائیکل پر سو…
,

افغان طالبان نے ريڈ کراس کو ملک ميں کام کرنے کی اجازت دے دی

  افغان طالبان نے ايک اہم بين الاقوامی امدادی ادارے پر پابندی اٹھاتے ہوئے اسے ملک میں دوبارہ کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ افغانستان کے 410 اضلاع ميں سے تقریبا نصف ميں طالبان طاقت میں ہیں یا حکومتی رٹ کو چیلنج کیے ہوئے ہیں۔ بين الاقو…
, ,

امریکا کا انکار، طالبان نے روس سے رابطہ کرلیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان کیساتھ مذاکرات ختم کیے جانے کے اعلان کے بعد افغان طالبان نے سیاسی پینترا بدلتے ہوئے روس سے رابطے شروع کردیئے ہیں اس ضمن میں  طالبان کا وفد روس پہنچ گیا ہے۔ یہ وہی روس ہے جس کے خلاف افغان مجاہدین …
, ,

اگر امریکا چاہتا ہے کہ ان کے فوجیوں پر حملے نہ ہوں تو وہ ہم سے معاہدہ کر لے،طالبان

دوحا میں طالبان دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کی منسوخی ہمارے لیے بہت حیران کن تھا کیونکہ امریکا کی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہو چکا تھا۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم امریکا کے ساتھ معاہدہ کرتے ہیں تو یہ ہ…
, ,

افغانستان میں امریکی ناکامی کا الزام پاکستان پر لگانا غیر منصافانہ ہے۔ وزیراعظم

   روسی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اگر ہم نائن الیون کے بعد امریکا کی جنگ نہ لڑتےتو دنیا کا خطرناک ملک نہ ہوتے۔انہوں نے مزید کہا کہ سوویت یونین کے خلاف جنگ میں انہی لوگوں کو تربیت دی گئی، جس کا فنڈ سی آئی اے نے دیا تھا، یہ تربیت…
,

نائن الیون حملوں کے 18 برس : افغانستان میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ

  امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نائن الیون کے حوالے سے جاری تقریب کے دوران امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ ہوا تاہم اس حملے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ راکٹ امری…
,

جارحیت پسند اورقابض امریکہ اپنی شکست تسلیم کرکے افغانستان سے نکل جائیں، ایران  

  اپنے ایک بیان میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ شکست خوردہ غیر ملکی افغانستان چھوڑیں اوربھائیوں کا بھائیوں کے ہاتھوں قتل ختم کریں، خاص طور پرغیر ملکی اس صورتحال کومزید خراب کرسکتے ہیں جس سے خونریزی کی نئی لہر آئے گی۔ …
,

طالبان کی امن ضمانت دینےسے قبل معاہدے پر پیش رفت ممکن نہیں،امریکہ

  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اب بھی افغان طالبان کے ساتھ امن سمجھوتا کرنا چاہتا ہے لیکن ہم اس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتے جب تک طالبان سمجھوتے پر عمل درآمد سے متعلق کوئی شواہد پیش نہیں کرتے۔گزشتہ روز امریکی صد…
, ,

طالبان سے امن مذاکرات منسوخ، ٹرمپ کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماوں اور افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ہونی تھیں لیکن کابل حملے کے بعد یہ ملاقاتیں بھی منسوخ کر دی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ…