پوسٹیں

کیا عمران خان نے اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ مؤثر انداز میں لڑا ہے؟ شفقنا تجزیہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عمران خان کے خطاب پر ملک بھر میں ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیاہے۔ مختلف ماہرین کی آراء اس ضمن میں مختلف رہی۔ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے سوشل سائنسز کے ڈین ڈاکٹر نذیر حسین کے مطابق جیسا کہ ہم ماضی میں بھی…

جنیوا، اقوام متحدہ کی بھارت پر کڑی تنقید

جنیوا میں جاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں بھارت پر کڑی تنقید کی گئی اور  گھناؤنے جرائم میں ملوث فوجیوں کے خلاف انضباطی کارروائی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے پر زور دیا گیا۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ب…

سلامتی کونسل میں بھارت جیسی فسطائی ریاست کیلئے کوئی جگہ نہیں، پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں مستقل نشست کے لیے بھارتی مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حساس فیصلے کرنے والے ادارے میں فسطائی ریاست کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ اس سے قبل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متح…

کیا نیب بل پر حکومت سیاست کر رہی ہے؟ شفقنا خصوصی

23 ستمبر کو حیران کن طور پر قومی اسمبلی نے تین اہم بلوں کی منظوری مؤخر کر دی ان میں قومی احتساب بیورو ( دوسری ترمیم 2019) کا بل بھی شامل تھا حالانکہ اپوزیشن نے اس بل پر اپنی حمایت کی یقین دہانی کروائی تھی۔ قانون کے مطابق حکومت اس بل پر 120 د…

بھارت میں سیکیولرازم کی جگہ ہندو راشٹریہ نے لی ہے، وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں کورونا وائرس سے دنیا کو درپیش مسائل پر بات کی جبکہ بھارت کی حکومت کے انتہاپسندانہ اقدامات سے بھی دنیا کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس میں آن ل…

مسئلہ کشمیر کاحل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہوناچاہیے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہےکہ مسئلہ کشمیر کاحل اقوام متحدہ کی قراردادوں اورکشمیریوں کی خواہشات کے مطابق ہوناچاہیے۔  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس کے موقع پر سارک وزراءکونسل کے اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کاکہ…

سعودی فرمانروا کا اقوام متحدہ میں خطاب، ایران کے خلاف اتحاد کا مطالبہ

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر کے دوران ایران پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کو انسانی تباہی کے ہتھیار کے حصول سے روکنے کے لیے متحدہ محاذ بنایا جائے۔ خبر ایجنسی 'رائٹرز' کی رپورٹ کے مطابق شاہ …
, , , , , , , ,

مسئلہ کشمیر۔۔۔تقریر سے تقریر تک۔۔۔ آج کیا ہوگا؟

  5اگست 2019 کو کشمیر سے متعلق بھارتی آئینی جارحیت کی گونج دنیا بھر میں سنی گئی جب آئین کے آرٹیکل370اور35Aکو معطل کر کے کشمیر کو بھارت میں ضم کر لیا گیا۔یوں یکطرفہ طور پر کشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔انڈین پرائم منسٹر مود…

کشمیر و فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی ناکامیوں کے مظاہر ہیں: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی واضح ناکامیوں کے مظاہر ہیں۔ اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقد ورچول اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعےخطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی ڈائ…

امریکا نے وینزویلا کے صدر اور ایرانی وزارت دفاع پر پابندی لگادی

امریکا نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ سے لگانے کے اعلان کے بعد ایرانی وزارت دفاع سمیت ایرانی جوہری ہتھیار پروگرام سے متعلق 27 کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکی وزیر دفاع مارک ای…