پوسٹیں

سپریم کورٹ نے حکومت کو ملزم امریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو نیویارک اسکوائر پر حملے کے مبینہ ملزم کو امریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا۔ نیویارک ٹائمز اسکوئر پر حملے کے مبینہ ملزم طلحہ ہارون کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ وکیل درخواست…

امریکا اور سویڈن کا جاسوس مشن ناکام بنا دیا : روس

ماسکو: روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا اور سویڈن کا جاسوس مشن ناکام بنا دیا۔  بحر بالٹک کی فضا میں روس اور امریکا کے دو بغیر پائلٹ طیارے آگے بڑھنے سے روک دیے گئے۔روسی سوخوی 27 لڑاکا طیارے کو بحر بالٹک کے مقام پر سویڈش ڈرون ط…

امریکا نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے یکطرفہ طور پر ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ عائد کر دیں، سلامتی کونسل کے 15 میں سے 13 رکن ملکوں نے امریکی اقدام کو کالعدم قرار دیا ہے۔ امریکی انتظامیہ نے رات گئے ایران کیخلاف اقوام متحدہ کی پابندوں کے نفاذ کا اعلان …

فیملی نہیں دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا خوشی کا باعث، تحقیق

امریکا کی جنوبی میتھوڈسٹ یونیورسٹی ڈلاس ٹیکساس کے نفسیات کے پروفیسر ناتھن ہڈسن نے کہا ہے کہ انسان اپنے دوستوں کے ساتھ وقت گزارنے سے زیادہ خوش رہ سکتے ہیں بہ نسبت اپنے خاندان یا اپنے بیوی بچوں کے۔ انہوں نے یہ بات اپنی ایک حالیہ تحقیق میں بتائی۔ ان ک…

امریکا غنڈہ گردی بند کرے ورنہ جوابی کارروائی کریں گے، چین

بیجنگ: چین نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ کی بندش کو امریکی کی غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ دھونس اور دھمکی سے باز رہیں ورنہ سخت جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے سماجی رابطے کی چینی ویب…

ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر امریکی پابندیاں : چین کا ردعمل سامنے آگیا

امریکا کی جانب سے 20 ستمبر سے اپنی سرزمین میں ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈ کرنے پر پابندی لگانے پر اب چین کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ چین نے اس پر اپنے ردعمل میں امریکا پر توہین آمیز رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ وہ جوابی اقدامات کرسکتا ہے۔ چین …

ایرانی کمانڈر کی قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کی امریکا کو دھمکی

ایران کی پاسداران انقلاب کے کمانڈر ان چیف نے جنوری میں قتل کیے گئے ایران جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا امریکا سے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق میجر جنرل حسین سلامی نے اپنے خطاب میں براہ راست امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے…

امریکا کی 4 ریاستوں میں صدارتی انتخاب کیلئے 'ارلی ووٹنگ' کا آغاز

امریکا میں 3 نومبرکے صدارتی انتخاب کے لیے 'ارلی ووٹنگ' کا آغاز  ہوگیا ہے۔ 3 نومبرکے صدارتی انتخاب کے لیے امریکا کی چار ریاستوں  ورجینیا، منی سوٹا،ساؤتھ ڈیکوٹا اور وائیومنگ میں'ارلی ووٹنگ' کا عمل شروع کیا گیا ہے جس میں بڑی تعداد میں ووٹرز حق رائ…

امریکی سپریم کورٹ کی خاتون جج چل بسیں

امریکی سپریم کورٹ کی جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ کینسر کے باعث 87 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئیں۔ روتھ بیڈر گنزبرگ امریکی تاریخ میں خواتین کے حقوق کے لیے لڑنے والی خواتین میں سے اہم ترین سمجھی جاتی ہیں۔ موت سے قبل تحریری بیان میں جسٹس …

امریکا محمود عباس کو ہٹانے پر غور کر رہا ہے، ڈیوڈ فرائڈ مین

اسرائیل میں امریکا کے سفیر ڈیوڈ فرائڈ مین کا کہنا ہے کہ امریکا فلسطینی صدر محمود عباس کو ہٹانے پر غور کر رہا ہے۔ اسرائیل میں امریکی سفیرڈیوڈ فرائڈمین کا ایک بیان میں کہنا ہےکہ امریکا کی جانب سے محمود عباس کی جگہ سابق الفتح کے رہنما محمد دہلان کو فلسطین …