پوسٹیں

, ,

امریکی صدر نے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کوعہدے سے ہٹا دیا

امریکی صدر نے اپنی ایک ٹویٹ میں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ 'میں نے کل رات جان بولٹن کو بتا دیا تھا کہ وائٹ ہاؤس میں ان کی خدمات کی ضرورت نہیں ہے۔'امریکی صدر نے ٹویٹ میں لکھا کہ 'مجھے ان کے بہت سے مشوروں سے سخت اختلاف تھا'۔ انھوں نے مز…