پوسٹیں

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل غیر قانونی قرار

اقوام متحدہ نے عراق میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل غیر قانونی قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے ماورائے عدالت قتل اگنیس کیلامارڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا ایسا کوئی بھی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا…
,

ایران نے جوہری معاہدے کی تعمیل سے انکار کردیا

ایران نے امریکی حملے میں قدس فورس کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں کیے گئے جوہری معاہدے سے مکمل طور پر دستبرداری کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی اے پی کے مطابق ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے رپورٹ میں کہا کہ 'اب ایران 2015 کے ج…