پوسٹیں

ٹرمپ کا اوکلاہوما میں جلسہ کورونا کے پھیلاؤ کی ممکنہ وجہ بنا، امریکی طبی عہدیدار

واشنگٹن: اعلی امریکی طبی عہدیدار نے کہا ہے کہ ریاست اوکلا ہوما میں صدر ٹرمپ کا جلسہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی ممکنہ وجہ بنا، امریکا میں مزید 890 افراد ہلاک ہو ئے اور 62 ہزار نئے کیسز سامنے آ گئے۔ امریکا میں کورونا وائرس بے قابو ہو چکا، صدر ٹ…