پوسٹیں

ایرانی کمانڈر کی قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کی امریکا کو دھمکی

ایران کی پاسداران انقلاب کے کمانڈر ان چیف نے جنوری میں قتل کیے گئے ایران جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا امریکا سے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق میجر جنرل حسین سلامی نے اپنے خطاب میں براہ راست امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے…

ایران : جنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والا شخص اپنے انجام کو پہنچ گیا

تہران : ایران نے اپنے ایک شہری کو پھانسی دے دی ہے، محمود موسوی ماجد پر الزام تھا کہ اس نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نقل و حرکت سے متعلق امریکی سی آئی اے اور اسرائیلی موساد کیلئے جاسوسی کی تھی۔ ایرانی فورسز کی مبینہ جاسوسی اور جنرل قاسم سلیم…

ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے مخبر کو سزائے موت دے دی

ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے مخبر کو سزائے موت دے دی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی شہری محمد موسوی ماجد کے امریکی سی آئی اے اور اسرائیلی انٹیلی جنس موساد سے روابط تھے۔ ایرانی میڈیا کا بتانا ہے کہ موسوی ماجد نے س…

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل غیر قانونی قرار

اقوام متحدہ نے عراق میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل غیر قانونی قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے ماورائے عدالت قتل اگنیس کیلامارڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا ایسا کوئی بھی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا…

اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت

اقوام متحدہ کی تفتیش کار اگنس کالامارڈ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم سے ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب  خبررساں ادارے کے مطابق تفتیش کار کالا مارڈ نے کہا کہ گزشتہ جنوری میں عراق میں امریکی فوج ک…

قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کاروں نے امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور 9 دیگر ساتھیوں کی ہلاکت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ماورائے عدالت، غیر قانونی یا صوابدیدی سزائے موت پر عمل درآم…

ایران کے ساتھ جنگ ہونی چاہیے یا نہیں | ایوان نمائندگان میں رائے شماری

امریکی صدرٹرمپ نے کشیدگی کم کرنے عندیہ دیا تو ریپبلکنز نے ان کے اس اقدام کو سراہا ، لیکن ڈیمو کریٹس نے اپنے ’تحفظات‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے ایران کے ساتھ جنگ کرنے کا اختیار واپس لینے کے لیے ایوان نمائندگان میں رائے شماری سے …

امریکی صدارتی امیدوار کا عراق اور شام سے امریکی فوج کو نکالنے کا مطالبہ

 امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹس کی تلسی گیبارڈ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید اور شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے اصلی ذمہ دار امریکی صدر ٹرمپ ہی…