پوسٹیں

, ,

ہم نےجس کا ساتھ دیا امن قائم ہوا امریکہ اسرائیل کی طرح بدامنی نہیں پھیلائی، ایرانی صدر

  ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے اتحادی جہاں رہے دہشت ومظلوموں کو خون ہوا ایران نے جس کا ساتھ دیا وہاں امن ہوا اور دہشتگردی ختم ہوئی ایران کا یہ کردار مسلم ممالک میں انتشار پھیلانے والے امریکہ اسرائیل کو ہضم نہیں…
, ,

یمن کے حوثی جنگجو جنگ بندی کیلئے تیار

  یمن کے حوثی جنگجووں نے سعودی عرب کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے جنگ بندی کی پیشکش کر دی ہےسعودی عرب اور یمن کے درمیان 2015 سے جاری کشیدگی میں اب تک 10 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ لاکھوں فاقہ کشی پر مجبور…
, ,

جنگ ہوئی تو یہ محدود نہیں بلکہ پورا خطہ لپیٹ میں آئے گا،جواد ظریف

  امریکی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کےرکن ممالک کو ویزے جاری کرنا امریکا کی ذمہ داری ہے،امریکا نے مجھے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت سے روکنے کی پوری کوشش کی، ویزے کے ساتھ منس…
, ,

ایران پر جو ملک حملہ کرے گا وہی ملک اصل میدان جنگ ہوگا، کمانڈرسپاہ پاسداران

  ایران کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر بریگیڈیئرجنرل حسین سلامی نے ہفتے کو تہران میں امریکی ڈرون طیاروں کو مار گرائے جانے اور انھیں بطور غنیمت حاصل کئے جانے سے متعلق منعقدہ پہلی نمائش کے افتتاحی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ جو ملک بھی ایر…
, ,

ایران پر حملے کے آسان رستے کے بجائے اس کی معاشی تباہی چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

  امریکہ نے ایران کے مرکزی بینک اور دو مالیاتی اداروں پر پابندیاں عائد کردیں،امریکی میڈیا کے مطابق ایران پر معاشی پابندیاں سعودی آئل تنصیبات پر حملوں کے بعد سزا کے طور پر عائد کی گئی ہیں۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا …
, ,

امریکی پابندیاں اورنیویارک میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس ۔۔۔!!

  ویانا میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے ہفتہ کے روز اسپوٹنک خبر رساں ادارے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا ہےکہ نیویارک میں وزرائے خارجہ کے مابین جوہری معاہدے کی نشست منعقد ہونے کا بہت زیادہ امکان ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ…
, ,

آئل تنصیبات حملے، فائدہ کس کو ہوا۔۔۔۔؟؟

سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملوں کے بعد یہ سوال بدستور گردش کررہا ہے کہ اس حملوں کا اصل فائدہ کس کو ہوا ہے، کیا یمن کو ہوا جس نے سعودی اتحاد کی کاررواءیوں کا بدلہ لینے کا دعویٰ کیا، یا ایران کو ہوا جو پہلے ہی پابندیوں کا شکار اور قیامِ ام…
,

امریکہ نے قیامِ امن کے نام پر ہمیشہ مسلم ممالک پر جنگیں مسلط کیں، ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ تہران اپنے دفاع سے ذرہ برابر غافل نہیں ہے اور حملے کی صورت میں بڑی تعداد میں جارح فوجی مارے جائیں گے،امریکی ٹی وی سی این این ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے واشنگٹن اور ریاض دونوں کو…
,

امریکہ آئل تنصیبات حملے سے جنم لینے والے بحران کا پر امن حل چاہتا ہے، مائیک پومپیو

  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ اس حوالے سے خطے میں اتفاقِ رائے پایا جاتا ہے کہ ایران کی تردید کے باجود حملے اسی نے کیے ہیں تاہم ان کا کہنا تھا کہ امریکا اس محاذ آرائی سے نکلنے کی راہ تلاش کرنے کا عزم رکھتا ہے۔صحافیوں سے بات کر…

اقوام متحدہ اجلاس: ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کو امریکی ویزوں کا اجراء

امریکہ نے حسن روحانی اور وزیر خارجہ جواد ظریف کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ویزے جاری کر دیئے ہیں جس کے بعد دونوں رہنما امریکہ روانہ ہوگئے ہیں،اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے ایرانی صدر حسن روح…