پوسٹیں

دہلی فسادات میں بھارتی پولیس نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی، ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ بھارت کے دارالحکومت میں رواں برس کے اوائل میں متنازع قانون کے خلاف مسلمانوں کے احتجاج کے دوران فسادات میں دہلی پولیس انسانی حقوق کی سنگین خلاف پامالی کی مرتکب ہوئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے…

نئی دہلی فسادات، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مودی سرکار کو بے نقاب کردیا

لندن: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ رپورٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔ نئی دہلی میں فسادات پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ نئی دہلی پولیس نے انسان…

میانمار کی فوج فضائی بمباری میں معصوم روہنگیا مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

رخائن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں فضائی بمباری میں بچوں اور خواتین سمیت معصوم شہریوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برمی فوج رخائن اور چن صوبوں میں اقلیتوں کے خلاف جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری ب…
, ,

جمال خاشقجی قتل کیس | اصل ذمہ داروں کو سزا دی جائے

اقوم متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اس سلسلے میں مکمل اور شفاف تحقیقات، اس کیس میں پائے جانے والے ابہام کو دور کرنے اور اس قتل کے پس پردہ اصل ذمہ داروں کو سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔…
, ,

وقت آگیا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کے حالات کا نوٹس لے، امریکی اخبار

عالمی میڈیا مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کو مسلسل دنیا کے سامنے عیاں کررہا ہے لیکن تاحال بین الاقوامی طاقتیں اس معاملے پر خاموش ہیں اس حوالے سے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے مقبوضہ کشمیرپر اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی کریک ڈاؤن نے مقبوضہ کشمیرکی پو…
, ,

مقبوضہ کشمیر میں 2700 قبروں کا انکشاف اور بھارتی جرائم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ

  ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق بھارت میں مذہب، ذات اور صنف کی بنیاد پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے بھارت میں نفرت انگیز جرائم کی تعداد میں اضافے سے متعلق اعداد و شمار ویب سائٹ ’ہالٹ دی ہیٹ‘ پ…

یمن ، تمام گرفتار شدگان کو فوری رہا کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

  انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ یمن میں تمام گرفتار شدگان کو رہا کیا جائے اور جبری طور پر روپوش کر دیے جانے والوں کے انجام کا انکشاف کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی کی جانب سے یہ مطالبہ حال…
,

بھارت مقبوضہ کشمیر سے مواصلاتی اور دیگر پابندیاں اٹھائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 80 لاکھ کشمیری بری طرح محصور ہو کر رہ گئے ہیں، مواصلاتی تعطل نے ریاست میں زندگی مفلوج کر کے رکھ دی ہے۔ایمنسٹی انٹریشنل نے جموں و کشمیر میں مواصلاتی…
, ,

ہانگ کانگ میں مظاہرے کب رُکیں گے۔۔۔؟؟  

  چین کے خصوصی انتظامی علاقےہانگ کانگ میں ،مظاہرین کے پانچ اہم رہنماؤں اور شہری اسمبلی کے تین ارکان کی گرفتاری کے خلاف پابندی کے باوجود مظاہرے جاری ہیں، ہزاروں جمہوریت نواز مظاہرین پولیس کی نافذ کردہ پابندی کو توڑتے ہوئے احتجاجی ریلی میں شریک ہ…
, ,

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی آواز دبانا بند کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

  انسانی حقوق کی مبصر تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے انڈیا چیپٹر کے سربراہ آکر پٹیل نے کشمیر کے معاملے پر بھارت کے خلاف بیان جاری کردیا، ان کا کہنا ہے کہ کشمیر میں آزادی اظہار روکنا غیر قانونی ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے سربراہ آکر پٹیل نے…