پوسٹیں

, ,

حکومت کی کشمیر کے معاملے پر کوئی حکمت عملی نہیں ہے، بلاول بھٹو  

    اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ یہ اتنے چھوٹے لوگ ہیں کہ درخواست کے باوجود بھی آصف زرداری کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی۔عید کی رات کو 12 بجے فیصلہ کیا گیا کہ فریال…
, ,

بلاول کشمیر کے لئے جدوجہد کو ابو، پھوپھو بچاؤ مہم سے نہ جوڑیں،، فردوس عاشق اعوان

    میڈیا کے نام اپنے پیغام میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ بلاول کشمیر کے لئے جدوجہد کو ابو، پھوپھو بچاؤ مہم سے نہ جوڑیں، بلاول جان لیں، سندھ میں ان کی کرپشن کی داستانیں عام ہیں، پیپلزپارٹی کی صوبائی ح…
, ,

مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنےکابھارتی اقدام،وزیرخارجہ اورسیاسی رہنماوں کا ردعمل

  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بحارتی اقدام پر اپنے ردعمل میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نےاقوام متحدہ میں جووعدہ کیاتھااس کی خلاف ورزی کی،بھارت نےجوآئینی ترامیم کی ہ…
, ,

منشیات اسمگلرز سے روابط رانا ثناء اللہ گرفتار، اپوزیشن نے سیاسی انتقام قرار دیدیا  

    اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کو حراست میں لے لیا، گرفتاری کے بعد انھیں تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ اے این ایف نے رانا ثنا اللہ ک…

بلاول بھٹو نے عمران خان کے خلاف مذہبی کارڈ کے استعمال کی تجویز کو کہاں کہاں رد کیا؟

جمعیت علمائے اسلام – ف نے کُل جماعتی کانفرنس کے اعلامیہ میں عمران خان کو توھین صحابہ کا مرتکب کہہ کر مذمت کی شق اعلامیہ میں شامل کرنے کی تجویز دی جسے پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسترد کیا اور کہا کہ حکومت کے خلاف متحدہ اپوزیشن محا…
,

محسن داوڑ اور علی وزیرکی پاک فوج کےخلاف سازشیں بےنقاب، چیک پوسٹ پر حملہ کردیا

  محسن جاوید اورعلی وزیر کی قیادت میں پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے کارکنان نے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے م…
,

نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد پیپلز پارٹی کا دیرینہ مطالبہ ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ان خیالات کا اظہار گھوٹکی میں علی محمد مہر کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کےبعد  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں ایک بار پھر کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتا ہوں۔   انھوں …