پوسٹیں

افغان فورسز کی طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 12 شہری جاں بحق

افغان صوبے قندوز میں طالبان کے ٹھکانے پر  افغان فورسز کے فضائی حملوں میں 12 شہری جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق ضلع خان آباد میں طالبان ٹھکانوں پر افغان فورسز نے 2 فضائی حملے کیے، حملوں میں جاں بحق ہونے والے …

امارات، بحرین سے معاہدے کے بعد اسرائیل کی غزہ پر بمباری

اسرائیل کے طیاروں نے متحدہ عرب امارات اور بحرین سے تعلقات قائم کرنے کے لیے معاہدے پر دستخط کے ایک روز بعد ہی غزہ پر بمباری کردی۔ خیبرایجنسی اے ایف کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے الزم عائد کیا کہ غزہ سے راکٹ حملے ہوئے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ 199…

غزہ میں قابض فضائیہ کی بمباری: شہریوں میں خوف وہراس

صہیونی فوج  نے غزہ کی پٹی میں متعدد مقامات پر بمباری کی ہےبمباری کے نتیجے میں گھروں اور املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔  گزشتہ روزصہیونی ایف 16 جنگی طیاروں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے شمال مغرب میںکئی مقامات پرمیزائل د…

دمشق میں اسرائیلی بمباری، شہری سمیت11 افراد جاں بحق

شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی بمباری سے ایک شہری سمیت11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سیریئن آبزرویٹری کے مطابق گزشتہ روز کی گئی اسرائیلی بمباری میں جاں بحق ہونے والوں میں شامی فورسز کے 3 اہلکار اور اتحادی فورسز کے سات افراد بھی شامل ہیں۔ حملے می…

مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کی غزہ کی پٹی سمیت متعدد علاقوں پربمباری

 صہیونی فوج غزہ کی پٹی میں بالخصوص مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں اور فلسطینیوں کے زراعت کے علاقے کو نشانہ بنارہی ہے۔ آج صبح صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نےعلی الصبح غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مشرق میں مختلف مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطین…

اسرائیل کی غزہ میں بمباری

اسرائیل کے لڑاکا طیاروں اور ٹینکوں نے غزہ میں بمباری کی ہے۔ اسرائیلی لڑاکا طیاروں ،ہیلی کاپٹروں اور ٹینکوں کے ذریعے رات گئے غزہ پٹی پر بمباری کی جس میں اسرائیل کے زیر زمین مراکز اور پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی حکام نے غزہ کو ایندھن کی…

صیہونی فوج کی غزہ ایک بار پھر بمباری

صیہونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی فوج پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے ردعمل میں جوابی کارروائی کی گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج  نے جنگی ٹیکنوں کے ذریعے مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح شہر کے …

میانمار کی فوج فضائی بمباری میں معصوم روہنگیا مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

رخائن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں فضائی بمباری میں بچوں اور خواتین سمیت معصوم شہریوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برمی فوج رخائن اور چن صوبوں میں اقلیتوں کے خلاف جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری ب…

رات گئے غزہ پر صہیونی فضائیہ کی بمباری

صہیونی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے جبالیامیں دو مقامات پر بمباری کی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی ذرائع کے مطابق رات گئے اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں جبالیہ کے مقام پر دو …
,

یمن میں سعودی فضائی حملے میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی

  جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الجوف کے شہر المصلوب کے رہائشی علاقے پر بمباری کرکے کم سے کم چالیس عام شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق یمن کے صوبہ الجوف کے شمالی رہائشی علاقے میں سعودی اتحادی بمبا…