پوسٹیں

بنگلہ دیش، مسجد میں دھماکہ ، 12 نمازی شہید

بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں مسجد میں دھماکے میں  12 نمازی شہید ہوگئے  ۔  تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ضلع نارائن گنج میں جمعہ کی شب نماز عشاء کے دوران مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں  12 افراد شہید ہوگئے جبکہ 37 سے زائد زخمی ہیں…

پاکستان کی برآمدات میں اضافہ: کیا پاکستان تجارت میں ہمسایہ ممالک انڈیا اور بنگلہ دیش سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

شفقنا اردو: کورونا وائرس کی وجہ سے لگاتار تین مہینوں میں خسارے کا شکار رہنے کے بعد پاکستان کی برآمدات جولائی کے مہینے میں مجموعی طور پر 5.8 فیصد اضافے سے بڑھی ہیں۔ پاکستان کی برآمدات نے رواں سال اپریل کے مہینے میں 50 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکار…
, ,

بنگلہ دیش کا سفارتی ’’یو ٹرن‘‘۔۔۔خطہ کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا؟

کورونا کی عالمگیر وبا نے جہاں دوریوں کو بڑھایا وہیں کچھ رابطوں میں قربتوں کا امکان بھی پیدا کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بنگلا دیش کی ہم منصب حسینہ واجد کو گزشتہ دنوں ٹیلی فون کیا۔ انہوں نے کورونا وبا اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر جہا…

انڈیا کی ’ٹرین ڈپلومیسی‘: آخر بنگلہ دیش پر اتنی مہربانیاں کیوں؟

شفقنا اردو: 27 جولائی کو انڈیا نے بنگلہ دیش کو دس لوکوموٹیوز بطور تحفہ بھیجے ہیں جبکہ ٹرین کے ذریعے باہمی تجارت کے آغاز کا بھی اعلان کیا ہے  اصل دوست کی پہچان مشکل گھڑی میں ہی ہوتی ہے۔ یہ بات دو افراد کے درمیان دوستی اور دو ممالک کے درمیان دو…

کیا ایران چین معاہدہ حسینہ واجد کو پاکستان کے قریب لا رہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی تناظر

شفقنا اردو: ہنری کسنجر کا مشہور قول ہے کہ "بین لاقوامی دنیا میں نہ تو کوئی مستقل دوست ہوتا ہے اور نہ ہی  مستقل دشمن صرف ایک چیز مستقل ہوتی ہے اور وہ ہیں مفادات" ۔ اگر اس قول کی روشنی میں جنوبی ایشیاء کی سیاست پر نظر دوڑائی جائے تو یہ بات من و عن…

بنگلہ دیش کا جھکاؤ پاکستان اور چین کی جانب بڑھنے لگا، رپورٹ

نئی دہلی: بنگلہ دیش کے ایک معروف اخبار کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر کی متعدد درخواستوں کے باوجود گزشتہ 4 ماہ سے ان سے ملاقات نہیں کی جو نئی دہلی کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونے اور قریبی تعلقات پاکستان اور چین کی جان…

بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ مون سون بارشوں کے بعد زیر آب آگیا

جنوبی ایشیاء میں مون سون کے سیلاب سے تقریبا چار لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، حکام نے بتایا ہے کہ ایک دہائی کی ریکارڈ طوفانی بارشوں سے بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ زیر آب آگیا ہے۔ مون سون، جو عام طور پر جون سے ستمبر تک جاری رہتی ہے، برصغیر پاک و ہند ک…

بھارتی بارڈر فورس کے ہاتھوں رواں برس بنگلہ دیش کے 25 شہری قتل

بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم 'اودیکار' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے رواں برس 25 شہریوں کو ہلاک کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اودیکار نے رواں ہفتے کے آغاز میں اپنی رپورٹ جاری کی…

کورونا کے سبب بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانیوں کی کہانی

شفقنا اردو: یہ کہنے میں کوئی حرج نہیں کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے اثرات نے ہزاروں افراد کو ذہنی و جسمانی اذیت اور معاشی مشکلات میں مبتلا کردیا ہے۔ فضائی سفر کی بندش یا محدود سہولت بھی ایسا ہی اہک اقدام ہے جس نے اپنے …

افریقہ میں کووڈ 19 سے ڈیڑھ لاکھ افراد کی موت کا خدشہ

شفقنا اردو: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا یورپ میں کم ہورہی ہے لیکن اگر وقت پر مناسب اقدامات نہ کیےگئے تو افریقہ میں ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک ہوسکتے ہیں۔ جرمنی میں رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری ہونے والے…