پوسٹیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے اہلکار کی سرکاری رائفل سے خودکشی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ایک فوجی اڈے میں بھارتی فوج کے حوالدار ہرویندر سنگھ نے سرکاری رائفل سے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈے رکھ مٹھی میں حوالدار ہرویندر سنگھ کی گولی لگی لاش ملی ہے…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کی شہادت کا پہلا واقعہ سوپور میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی فوج نے تجر شریف کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران عرفان احمد نامی…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید اراضی پر قبضہ کرنا شروع کر دیا

سری نگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں دفعہ 370 اور 35-A کی شکل میں آخری رکاوٹ کے خاتمے کے بعد بھارتی فوجی اسٹیبلشمنٹ نے مقبوضہ علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلیے رٹائرڈ فوجیوں اور انتہا پسند ہندوکارکنوں کو آباد …

چین نے بھارت کے 5 شہریوں کو رہا کردیا، بھارتی فوج

چین نے تبت سے منسلک سرحد سے گرفتار کیے گئے بھارت کے 5 شہریوں کو رہا کردیا جبکہ چینی حکام نے اغوا کے تاثر کو رد کرتے ہوئے مذکورہ افراد کو بھارتی جاسوس قرار دیا۔ خبر ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق بھارتی فوج کا کہنا تھا کہ مشرقی ریاست کی سرحد سے حر…

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی سے بچی شہید، 4 افراد زخمی

بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کر کے 11 سالہ بچی کو شہید اور 4 افراد کو زخمی کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے رکھ چکری سیکٹر میں س…

ملک بھر میں یوم دفاع ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، جس کا مقصد وطن عزیز کے شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ آج سے 55 سال قبل 6 ستمبر 1965 کو بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں بین الاقوامی سرحد عبور کرتے ہوئے پاکستان …

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ، میجر سمیت دو اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں میجر اور اسپیشل پولیس فورس کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک کانسٹبل زخمی ہوگیا جب کہ اسی علاقے میں سرچ آپریشن کے نام پر قابض بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ عا…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے روایتی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا کے ایک گاؤں میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے س…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید دو نوجوان شہید کر دیئے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 2 نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع بارہمولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی …

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی)  کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری  کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھاتی فوج نے ایل او سی پر دانستہ شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی …