پوسٹیں

جاپان کے سپر اسٹور میں اب روبوٹ کام کریں گے

جاپان کی آبادی کے ہر تیسرے فرد کی عمر 65 سال یا اس سے زیادہ ہے، ایسے میں یہاں کام کرنے والے لوگوں کی تعداد کافی کم ہے جب کہ یہاں مزدور ڈھونڈنا خاصہ مشکل ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے متعدد کمپنیاں ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہیں اور اب حال ہی میں …

جاپان میں سو سال کے افراد کی تعداد 80 ہزار سے زیادہ ہوگئی

جاپان میں عمر کی سنچری مکمل کرنے والے افراد کی تعداد پہلی بار 80 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔ جاری کردہ نئے اعدادوشمار میں سو سال سے زائد عمر کے جاپانی شہریوں کے بارے میں بتایا گیا جن کی تعداد میں 50 سال سے مسلسل مستحکم انداز سے اضافہ ہورہا ہے۔ س…

جاپانی پارلیمنٹ نے یوشی ہیڈے سوگا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا

جاپان کی پارلیمنٹ نے آج یوشی ہیڈے سوگا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا ہے۔ جاپانی پارلیمنٹ نے 71سالہ سابق کارڈ بورڈ فیکٹری ورکر اور ایک کاشتکار کے بیٹے کی دنیا کی تیسری بڑی معیشت کے لیڈر کے طور پر انتخاب کی تصدیق کردی۔ وہ اب سبکدوش اور جا…

جاپان کی حکمران جماعت کے یوشیہدے سوگا وزیراعظم کیلئے نامزد

جاپان کی حکمران جماعت نے وزیرکابینہ اور سابق وزیراعظم شینزوابے کے حامی یوشیہدے سوگا کو جماعت کا نیا سربراہ مقرر کردیا اور رواں ہفتے ہی پارلیمنٹ سے وزیراعظم کے لیے ووٹ حاصل کریں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق 71 سالہ یوشیہدے سوگا نے حکمران جماعت…

ماسک نہ پہننے پر دو مسافروں کو جہاز سے اتار دیا گیا

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماسک نہ پہننے پر دو مسافروں کو جہاز سے اتار دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جاپان میں پیش آیا جہاں دو مختلف پروازوں میں ماسک پہننے سے انکار کرنے پر دو مسافروں کو جہاز سے اتار دیا گیا۔ میڈیا…

جاپان کی حکمراں جماعت نے یوشیدے سوگا کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا

جاپان کی حکمراں جماعت نے یوشیدے سوگا کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکمران جماعت نے مستعفی ہونے والے وزیراعظم شنزو آبے کی جگہ یوشیدے سوگا کو نیا وزیراعظم نامزد کیا ہے اور نئے وزیراعظم کے چناؤ کے لیے ووٹنگ کا عمل بھی جاری ہے…

ماسک پہن کر احتجاج: جاپان کی نومی اوساکا یو ایس اوپن میں توجہ کا مرکز

سابق ​​عالمی نمبر ون جاپان کی نومی اوساکا نے یو ایس اوپن کے اپنے ہر میچ میں مختلف فیس ماسک پہن کر امریکا میں جاری نسلی تعصب اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھا دی۔ نومی اوساکا اس وقت یو ایس اوپن میں لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ سابق ​​عالمی نمبر ون …

’ہائی شَن‘ نے جاپان میں اثر دکھانا شروع کردیا

سمندری طوفان ’ہائی شَن‘ (Haishen ) جاپان کے جنوبی حصے کے قریب پہنچ گیا، طوفان کے زیر اثر جزیرے امامی ((Amami میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش شروع ہوگئی ہے اور سمندر میں لہریں بلند ہیں۔ جاپان کے جنوبی حصے کو سمندری طوفان ’ہائی شَن‘کا سامنا ہے، ج…

اڑنے والی دنیا کی سب سے چھوٹی گاڑی کی پرواز کا کامیاب تجربہ

جاپان میں اُڑنے والی دنیا کی سب سے چھوٹی کار کی کامیاب آزمائشی پرواز کر لی گئی۔ اڑن گاڑی میں ایک شخص بھی سوار تھا اور اس دوران پورے 4 منٹ تک کار فضا میں پرواز کرتی رہی۔ اڑن گاڑی بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ گاڑی اب تک 10 منٹ تک بھی پرواز…

جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے استعفیٰ دیدیا

ٹوکیو: جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 65 سالہ شنزو ابے نے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ صحت کے مسائل کے سبب اہم ذمہ داری اٹھانے سے قاصر ہوں۔ شنزو ابے 7 سال 8 ماہ تک جاپان کے وزیر اعظم رہے اور انہیں جاپان کی تاریخ کا سب سے زیا…