پوسٹیں

سندھ: رمضان المبارک میں بھی کاروباری سرگرمیاں 8 بجے بند کرنے کا حکم

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر رمضان المبارک میں بھی دکانیں اور کاروباری سرگرمیاں 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جن علاقوں میں کورونا وائرس کی شرح 8 فیصد سے زائد ہو گی …
, ,

کراچی میں فراہمیِ آب کا نظام: مسائل، وجوہات اور حل

اگر کے 4 اگلے 3 سے 5 سال میں مکمل ہو بھی جاتا ہے تو اس دوران کراچی کی ضرورت مزید بڑھ چکی ہوگی اور پانی کی قلت برقرار رہے گی۔ مارچ کے آخری ایام کا ڈھلتا ہوا دن تھا۔ اچانک فون کی اسکرین پر اجنبی نمبر چمکنے لگا۔ بات شروع ہوئی تو دوسری جانب سے…

درگاہ لعل شہباز قلندر پر تصادم، پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی

دادو: سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر پولیس اور زائرین کے مابین ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار جبکہ 40 عقیدت مند زخمی ہوگئے۔ کچھ روز قبل حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے سبب صوبے کے تمام مزارات بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم عظیم صوفی بزرگ ک…
,

اگر این سی او سی کوئی قدم نہیں اٹھائے گا تو ہم خود فیصلے کریں گے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اگر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے سمیت کورونا وائرس سے متعلق سخت اقدامات نہیں اٹھاتا تو ہم خود فیصلے کریں گے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں انسٹی ٹیوٹ آف انیمل ہ…
,

اسمارٹ، مائیکرو کچھ نہیں ہوتا، صرف لاک ڈاؤن ہوتا ہے یا نہیں ہوتا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں کہا ہے کہ ہم بہت بڑے بحران میں جاسکتے جبکہ دنیا اس سے نکل رہی ہے، شہروں کے درمیان ٹرانسپورٹ پر پابندی لگائی جائے، اسمارٹ لاک ڈاؤن، مائیکرو لاک ڈاؤن کچھ نہیں ہوتا، …

سندھ، بلوچستان میں رواں ہفتے پہلی ہیٹ ویو کا امکان

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے لیے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں کے لیے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا جس کے دوران درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زیادہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ 'رواں ہفتے کے دوران گرم اور خشک موسم …
,

حکومت سندھ نے چین سے براہِ راست ویکسین خریدنے کیلئے 50 کروڑ روپے مختص کردیے

صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے براہِ راست چین سے کین سینو ویکسین کی خریداری کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کردیے ہیں جو سنگل ڈوز ویکسین ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ ہم چاہتے …

ڈینیئل پرل کیس: احمد شیخ کےخلاف اغوا، قتل کی سازش کا الزام ثابت نہیں ہوسکا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈینیئل پر قتل کیس کے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ احمد عمر شیخ کے خلاف اغوا اور قتل کی سازش کا الزام ثابت نہیں ہوسکا جبکہ استغاثہ ڈینیئل پرل کا قتل بھی شواہد کے ساتھ ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں عدا…

ڈینیئل پرل قتل کیس: مرکزی ملزم کو کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں ملزم عمر شیخ کو پنجاب کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈینئل پرل قتل کیس کی سماعت کی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب …

سندھ میں تمام مزارات اور درگاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے باعث بند کیے گئے مزارات اور درگاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق زائرین کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے وضع کردہ تدابیر (ایس او پیز) پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بن…