پوسٹیں

, ,

پاکستان سنگل ونڈو سے سالانہ 50 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سِنگل وِنڈو (پی ایس ڈبلیو) پر عملدرآمد سے ملک کو سالانہ 50 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی اور 75 ریگولیٹری ڈیپارٹمنٹس کو مربوط کرنے کے ذریعے کارگو کلیئرنس کا دورانیہ دنوں سے کم ہو کر گھنٹوں میں رہ جائے گا۔ سماج…
, ,

نظام میں برائیاں آجائیں تو تبدیلی میں وقت لگتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جب کسی نظام میں برائیاں، بدعنوانی اور رکاوٹ آجائیں کہ جب تک پیسے نہیں دیں گے کام نہیں ہوگا تو تبدیلی لانے میں وقت لگتا ہے۔ لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) سٹی کے منصوبے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگِ بنیاد رکھ…

نیپرا نے واپڈا کے پن بجلی ٹیرف میں 27.5 فیصد کمی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھاری (نیپرا) نے واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے پن بجلی کے اوسط ٹیرف میں 27.5 فیصد کمی کا تعین کیا ہے تاکہ رواں مالی سال میں اس کی 124 ارب روپے کی آمدنی کو یقینی بنایا جاسکے۔ مالی سال 21-2020 کے لی…

سپریم کورٹ: کرک میں ہندو سمادھی کا تعمیراتی کام 6 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے تیری میں مسمار کی گئی ہندو بزرگ کی سمادھی کا تعمیراتی کام 6 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے متروکہ وقف املاک، کرک میں ہندو سم…
,

ورلڈ بینک اور پاکستان کے مابین ایک ارب 36 کروڑ ڈالر کی امداد کا معاہدہ

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے ایک ارب 36 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی مالیت کی امداد کے معاہدوں پر دستخط کردیے۔  مالی امداد سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر کو فروغ ملے گا اور معاشرتی شعبوں میں مدد ملے گی۔ 12 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی گرانٹ سمیت ایک ارب 36 کر…

ایف اے ٹی ایف: ریئل اسٹیٹ ڈیلرز سے جائیداد سے متعلق لین دین کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پروگرام کے تحت حکومت نے تمام ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے ریئل اسٹیٹ ڈیلرز کو رجسٹرڈ کر کے ان کو صارفین کی واجب الادا رقم کی ادائیگی کے بعد ان کے کلائنٹس اور جائیداد کے لین دین کی مکمل تفصیلات …

کے پی حکومت کا متعدد اضلاع میں 28 مارچ تک اسکول بند رکھنے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر صوبائی دارالخلافہ پشاور سمیت دیگر کئی اضلاع میں 28 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں وزیر صحت تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہ…

’شانگلہ کے معذور افراد اب بھی کسی مسیحا کے منتظر ہیں‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں علاقے ڈھیرائی کا رہائشی فہد قیموس روز صبح اپنے چھوٹے بچوں کی مدد سے وہیل چیئر پر گھر سے نکلتا ہے۔ جسمانی طور پر معذور ہونے کے باوجود وہ علاقے کے بازار میں اپنی چھوٹی سی دکان میں نسوار بیچ کر روزگار کماتا …

چیف جسٹس گلزار احمد کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار، چیف جسٹس محفوظ رہے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کے قافلے میں شامل گاڑی خیبر پختونخوا (کے پی) کے علاقے رشکئی قریب حادثے کا شکار ہوئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ کے جسٹس یحیٰ آفریدی کے والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے جارہے تھے کہ ان کی گاڑی رش…

پیپلز پارٹی میں سابق فاٹا سے آزاد سینیٹر شمیم آفریدی کی شمولیت

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے فاٹا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے سینیٹر شمیم آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ پیپلز پارٹی کی نومنتخب سینیٹر شیری رحمٰن کی جانب سے پارٹی سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، جس میں چی…