پوسٹیں

'تعلقات معمول پر لانے کیلئے بھارت مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی کارروائیاں بند کرے'

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت نے تعلقات معمول پر لانے کے قابل ماحول بنانے کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کردی۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ 'بھارت پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو منسوخ، کشمیری عوام کے خلاف ریاستی دہشت…

شنگھائی تعاون تنظیم میں بھارت کے قومی سلامتی مشیر اجیت دوول کی سبکی

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے قومی سلامتی کے مشیران کے اجلاس میں بھارت کے اجیت دوول کی جانب سے پاکستان کے نقشے پر اعتراض کرتے ہوئے واک آؤٹ پر انہیں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایس سی او کے قومی سلام…

جودھپور میں 11 پاکستانیوں کی 'پراسرار' ہلاکت، بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی

پاکستان نے بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جودھپور میں گزشتہ ماہ 11 پاکستانی ہندووں کی 'پراسرار' ہلاکت پر گہری تشویش سے آگاہ کرنے کے لیے بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیط چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 9 اگست …

بحرین-اسرائیل معاہدہ: فلسطین پر پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفترخارجہ

پاکستان نے ایک اور عرب ملک بحرین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے اعلان پر کہا ہے کہ فلسطین اور مشرق وسطی کے امن عمل پر پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ اس مع…

ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور گورو آہلو والیا کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ناظم الامور سے بھارتی فائرنگ اور گولہ باری پر شدید احتجاج ریکارڈ ک…

بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر احتجاج

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر سینیئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینیئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کیا گیا۔…

اسلام آباد، کابل تعلقات کو خراب کرنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پرعزم

اسلام آباد: افغانستان پاکستان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی (اے پی اے پی پی ایس) کے تحت پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ ملاقاتیں دوبارہ شروع ہوئیں تو دونوں فریقین نے تعلقات میں مسلسل خرابی پیدا کرنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام…

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلسوں پر پابندی کی مذمت

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے فرضی جھڑپوں میں ماورائے عدالت قتل، مذہبی مجالس اور جلسوں پر پابندی کی شدید مذمت کی ہے۔  دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے ہفتہ کے روز ایک بیان میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشم…

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تنازع کشمیر سے متعلق پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور مسئلے کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے میں مضمر ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد…

پاکستان نے پلوامہ حملے پر بھارتی چارج شیٹ کو مسترد کردیا

پاکستان نے پلوامہ حملے میں بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی چارج شیٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ من گھڑت رپورٹ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے پاکستان مخالف بیانیے اور تنگ نظر مقامی سیاسی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی۔ گزشتہ سا…