پوسٹیں

شفقنا سبق آموز : اپنے شاگرد کی نماز جنازہ سے میں‌نے کیا سبق سیکھا؟

شفقنا اردو: کسی بھی شخص کی نماز جنازہ ادا کرنا انسان کے لیے ایک فکر انگیز اور عاجزانہ تجربہ ہوتا ہے اور ایسے بہت سارے تجربات مجھے زندگی میں ہوئے ہیں تاہم ایک ایسے نو عمر کی نماز جنازہ ادا کرنا جو آپ کے پاس ایک عرصہ زیر تعلیم رہا ہو یقینا ایک …