پوسٹیں

بلغراد یورپین نقطۂ نظر کو کمزور نہ کرے، یورپی یونین

یورپی یونین نے سربیا کی جانب سے اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے بلغراد کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اس حوالے سے یورپین نقطۂ نظر کو کمزور نہ کرے۔ اس حوالے سے برسلز میں آ ج ایک آن لائن پریس کانفرنس میں یورپین خارجہ ام…

سربیا کےسفارتخانے کی یروشلم منتقلی امریکی دباؤ کا نتیجہ ہے، فلسطینی سفیر

 فلسطینی سفیر محمد نبہان نے سربیا کے سفارت خانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے کو غیرقانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانے کی منتقلی امریکی دباؤ کے تحت ہے۔ سربیا میں تعینات فلسطینی سفیر محمد نبھان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ   کے دباؤ…

سربیا میں ہزاروں افراد کا دوبارہ لاک ڈاؤن کے فیصلے پر احتجاج، پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

بلغراد: سربیا میں ہزاروں افراد نے ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔ مشتعل افراد نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا جنہیں منتشر کرنے کے لئے پولیس نے طاقت کا استعمال کیا۔ کورونا لاک ڈاؤن نا منظور کے نعرے لگاتے سربیا میں ہزاروں م…