پوسٹیں

بنگلہ دیش میں پھنسے 300 پاکستانی طلبہ کی مدد کیلئے دہائی

شفقنا اردو: سارک کوٹہ اسکالر شپ پروگرام کے تحت بنگلہ دیش میں تعلیم حاصل کرنے والے 300 سے زائد پاکستانی طالبعلموں کے لیے اِن دنوں زندگی نہ ختم ہونے والا بھیانک خواب بن گئی ہے۔ اس سلسلے میں ڈان سے بات کرتے ہوئے میڈیکل کی ایک طالبہ رِجا حمید نے…