پوسٹیں

,

مسجد الحرام میں روزانہ آب زم زم کی 2 لاکھ بوتلیں تقسیم

مسجد الحرام میں رمضان المبارک کے دوران روزانہ 2 لاکھ آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جارہی ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کو آب زم زم مستقل بنیادوں پر فراہم کرنے کا انتظام کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لیے …
,

ایران کا یورینیئم افزودگی 60 فیصد تک بڑھانے کا اعلان

ایران نے آج سے یورینیئم افزودگی 60 فیصد تک بڑھانےکااعلان کردیا۔ یورینئم افزودگی 60 فیصد تک کرنے کے فیصلے کا اعلان نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا۔ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے یورینیئم افزودگی سےمتعلق عالمی جوہری ادارے کو آگاہ کردیا، …
,

سعودی شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود انتقال کرگئے

سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندربن فیصل بن سعود بن عبدالرحمٰن  آل سعود اتوار کو انتقال کرگئے۔ ایوان شاہی کی جانب سے ریاض سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق مرحوم شہزادے بندربن فیصل کی نماز جنازہ پیر کو ادا کی جائے گی۔ شاہی اعلامیہ میں…
,

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 13 اپریل کو ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اور عرب ملک میں پہلا روزہ منگل 13 اپریل کو ہوگا۔ سعودی عرب کی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے یہ اعلان اتوار کو کیا گیا۔ سعودی عرب میں 11 اپریل (بروز اتوار) کو 29 شعبان 1442 تھی اور وہاں رمضان المبا…
,

ملک سے غداری، سعودی عرب میں 3 فوجیوں کو سزائے موت دیدی گئی

سعودی عرب نے ملک سے غداری اور دشمن سے تعاون کے الزام میں 3 فوجیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کروادیا۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع کی جانب سے ایک جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب نے 'سنگین غداری' اور 'دشمن سے تعاون' پر ہفتے کے روز 3 فوجیوں کو پھ…
,

رمضان میں بلااجازت عمرہ ادا کرنے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد

ریاض: سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں بلااجازت عمرہ کےلیے جانے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں اجازت کے بغیر عمرہ کی ادائیگی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیص…
, , ,

سعودی عرب، امریکا کے ہمراہ پاک فضائیہ کی مشترکہ مشقیں ختم

پاک فضائیہ کی دو ہفتوں پر محیط کثیر ملکی عسکری مشق 'ایسز میٹ 1-2021' اختتام پذیر ہو گئی جس میں پاکستان کے ساتھ ساتھ امریکی اور سعودی فضائیہ نے بھی شرکت کی۔ پاک فضائیہ کی مصحف بیس پر منعقدہ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ایئر کموڈ…
,

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

ریاض: عرب اتحادی افواج نے سعودی شہر پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ایک بار پھر ناکام بناتے ہوئے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔ عرب اتحادی افواج کی ج…
,

خانہ کعبہ میں روزانہ صرف ڈیڑھ لاکھ افراد کو عمرے اور عبادت کی اجازت ہوگی

مکہ مکرمہ: کورونا وبا کے باعث ماہ صیام کے دوران مسجد الحرام میں روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ 50 ہزار افراد کو عمرے اور عبادت کے لیے داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈینسی کے سربراہ شیخ عبد…
, , ,

کے-الیکٹرک سے متعلق معاہدہ سعودی سرمایہ کار، معاون خصوصی کے تنازع کا شکار

اسلام آباد: سعودی سرمایہ کار شیخ عبدالعزیز حماد الجمیح اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے سرِ عام ایک دوسرے پر مفادات کے تصادم، ریاست اور کراچی کے بجلی کے صارفین کو دھوکا دینے کی کوشش کے الزامات عائد کیے۔ یہ ڈرامائی موڑ کے-الیکٹ…