پوسٹیں

سٹاک ایکسچینج حملہ: ’سلمان کو سرینڈر کا کہتے تو فون کاٹ دیتا تھا‘

شفقنا اردو: کراچی کے مصروف ترین آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر 29 جون 2020 کو حملے میں ملوث چار میں سے ایک سلمان حمل کے خاندان کا کہنا ہے کہ وہ اسے کئی مرتبہ ہتھیار ڈالنے کے لیے کہتے تھے لیکن وہ یہ سن کر فون کی…