پوسٹیں

,

کراچی میں 15 اگست سے پھر بارش ہوگی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی  

    محکمہ موسمیا ت نےکراچی میں بارش کے تیسرے اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے، ،چیف میٹرولوجسٹ نےاس حوالےسے بتایا کہ راجستھان کی جانب سےنیاسسٹم کراچی کی جانب بڑھ رہاہے،سسٹم کےباعث کراچی میں15اگست کی دوپہرسےبارش کا امکان ہے، چیف میٹرو…