پوسٹیں

, , , , , , ,

احتجاج کی سیاست میں ڈنڈے کا کیا کردار رہے گا۔۔۔؟؟؟

جتنی شدت سے حکومت پی ڈی ایم کو کورونا کے پھیلاؤ کے بہانے ملتان جلسہ کرنے سے روک رہی ہے آتش شوق اتنی بھڑک رہی ہے۔اگر یہ کہا جائے کہ حکومت نادانستگی میں پی ڈی ایم کو سپورٹ کر رہی ہے تو غلط نہ ہو گا۔ پچھلے چار پانچ سال کے جلسے جلوسوں کی تاریخ اٹ…
, , , , , , , , ,

عرب شہزادے تلور کے شکار کی آڑ میں کیا کر رہے ہیں۔۔۔؟؟؟

  بلوچستان میں سطح مرتفع نجد کے مغربی کنارے پر دو ہزار دو سو مربع کلو میٹر کا وسیع و عریض علاقہ دنیا کے نایاب پرندے تلور کی دوسری بڑی پناہ گاہ ہےجسے باقاعدہ حدبندی کرکے محفوظ کیا گیا ہے۔ اس قیمتی پرندے کا شکار  ممنوع ہے۔ سرکاری طور پر تلو…
, , , , , , , ,

پی ڈی ایم نے اب تک کیا حاصل کیا؟؟

  ماہ ستمبر میں تشکیل پانے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا چوتھا جلسہ 30 نومبر کو ملتان میں ہورہا ہے۔ پارلیمنٹ کی گیارہ سیاسی جماعتوں کا ملکی معیشت کی زبوں حالی، مہنگائی اور بے روزگاری کے ساتھ ساتھ سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کے نکات پر اس …
, , , , , , , , , ,

کیا قرنطینہ کا دورانیہ کم کرنا  فائدہ مند ہو گا؟

امریکا کے ادارہ سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی ) کے حکام اس امر پر سنجیدگی سے کام کر رہے ہیں کہ کورونا کے مریض کو کتنے لمبے عرصہ کے لیے قرنطینہ میں رکھنا ضروری ہے۔ ان کے تجربہ میں یہ بات آئی ہے کہ اگر مریض کو مجوزہ 14دنوں کے قرن…
, , , , , , , , , ,

پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں اب کیسے کام کریں گی۔۔۔؟؟؟

     ایک ایسے مرحلے پرجب پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیوں کا عمل مکمل ہو گیا ہے یعنی چھ میجر جنرلز کو لیفٹینٹ جنرلزکے عہدوں پر ترقی دے کر انہیں نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے بھی ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ وزیراعظم عمران خان ن…
, , , , , , , , ,

ملتان میں  پی ڈی ایم کی چھتری تلے پیپلز پارٹی کیا دھماکا کرے گی ۔۔۔؟؟؟

 پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم )کا طے شدہ پروگرام کے مطابق اگلا پڑاؤ ملتان ہے۔جنوبی پنجاب کا شہر ملتان سیاست کا گڑھ ہے جہاں پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بڑے اہتمام سے پی ڈی ایم کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیاریاں کر رہے ہیں…
, , , , , , , ,

کیا پاکستان کے خلاف پرانے دوست سازش کر رہے ہیں۔۔۔؟؟

مشرق وسطیٰ اور اسرائیلی اخبارات میں پاکستان کی فوج کے خلاف یہ پروپیگنڈاکیا جا رہاہے کہ فوج جس کا پاکستان کی  سیاست میں بہت مضبوط کردار ہے اور وہ سعودی عرب میں بھی متعدد آپریشنز میں شامل ہے، اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنا چاہتی ہے لیکن وزیر…
, , , , , , , , ,

پاک روس  پائپ  لائن معاہدہ ۔۔۔کیا اب سردی میں گیس ملے گی؟

 گوادر پورٹ کامکمل طور پر فنکشنل ہونا پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے اہم ترین قدم ہے۔ سی پیک منصوبہ نے پاکستان کے لیے ترقی کے نئے راستے کھولے ہیں۔ گوادر پورٹ سے شروع ہونے والا یہ منصوبہ کراچی سے گلگت بلتستان تک اپنے ساتھ لاتعداد چھوٹے بڑے من…
, , , , , , , , ,

کیا تعلیمی اداروں کو بند کرنے میں ہی بہتری تھی۔۔۔؟

ملک میں کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر اسلام آباد میں وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں اہم فیصلے کئے گئے۔ چاروں صوبوں سے وزراء تعلیم اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی اور اپنے صوبہ کے حوالے سے تجاویز دیں۔ تمام تجاویز …
, , , , , , , , ,

کیاG 20 سمٹ مسلم ممالک کی دوریا ں سمیٹ لے گا؟؟

دنیا کی بیس بڑی معیشت کی حامل ممالک کی تنظیم G 20 کا دو روزہ پندرہواں اجلاس سعودی عرب کی سربراہی میں ختم ہو گیا۔ کورونا وبا کے پیش نظر اسے ورچوئل اجلاس کی شکل دینا پڑی تھی۔تاہم کورونا اور اس کے لیے تیا ر کی جانے والی ویکسین کی گونج اجلاس میں ب…