پوسٹیں

تاج محل 6 ماہ بعد کھول دیا گیا

بھارت میں کورونا وائرس کے باعث 6 ماہ سے بند تاج محل آج سے عام عوام کیلئے کھول دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک دن میں دو مختلف شفٹ میں تقریباً 5 ہزار افراد تاج محل کا دورہ کر سکیں گے، جبکہ ایک دن میں صرف ڈھائی ہزارسیاح آگرہ فورٹ جاسکیں گے…

کورونا کو شکست دینے والے افراد مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے

 ماہرین نے کورونا وائرس سے نجات پانے مریضوں میں مختلف اقسام کی بیماریاں پیدا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کو شکست دینے والے افراد میں اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہ…

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آغاز سے پہلے ہی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگیا

لاہور: آئندہ ہفتے سے شروع ہونے والا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آغاز سے قبل ہی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگیا۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں شریک مزید 2 کھلاڑیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد تعداد 5 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 3 وہ کھلاڑی بھی کورونا و…

انگلینڈ میں کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر 10 ہزار پاونڈ تک جرمانہ ہوگا

انگلینڈ میں عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنےکے لیے سخت قوانین متعارف کرا دیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ میں کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر 10 ہزار  پاونڈ تک جرمانہ عائد ہو گا۔ اس ضمن میں برطانوی وزیراعظم بورس جا…

دنیا میں کورونا کیسز 3 کروڑ 7 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 7 لاکھ 23 ہزار 911 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 57 ہزا…

کورونا کی دوسری لہر آنے والی ہے، برطانوی وزیرِ اعظم

برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ کوویڈ 19 انفیکشن (کورونا وائرس) کی دوسری لہر برطانیہ میں آنے والی ہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ برط…

کورونا کیسز: نئے سال پرلندن میں ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ

کورونا کے بڑھتے کیسز کےباعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ کر دیا گیا ۔ عرب ویب سائٹ اردو نیوز نے برطانوی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا ہے کہ لندن کے میئر صادق خان نے تصدیق کی ہے لندن اسمبلی کے اراکین نے نئے سا…

ملک میں کورونا وائرس کے 408 نئےکیسز رپورٹ، 361 مریض صحتیاب

پاکستان میں ساڑھے 6 ماہ کے طویل عرصے بعد پہلے مرحلے میں تعلیمی ادارے کھلنے اور رینڈم ٹیسٹنگ میں اضافے کی وجہ سے کورونا کیسز کی تعداد میں دوبارہ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووِڈ 19 سے متاثر ہونے والے افراد کی…

کورونا وائرس میں مبتلا حمزہ شہباز جیل سے ہسپتال منتقل

ایک ہفتے قبل کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو طبی معائنے کے لیے لاہور کے جناح ہسپتال لے جایا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں مسلم لیگ (ن) نے مطالبہ کیا تھا کہ حمزہ شہباز کو اس وائرس سے صحت یاب ہونے تک ہسپتال منتقل…

کورونا کے باعث 1000 اسکول فروخت کرنے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا وائرس کی بھارت میں تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں شوبز سے لیکر تعلیم تک ہر شعبہ شدید متاثر ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے کے-جی تا بارہویں جماعت تک کے 1000 کے قریب اسکولوں کو فروخت کرنے کا فیصل…