پوسٹیں

عراق: برطانوی سفارتخانے کی گاڑیوں پر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

عراق میں برطانوی سفارتخانے کی گاڑیوں پر حملہ ہوا ہے، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ برطانوی سفارتخانے کے مطابق بغداد میں سفارتخانے کی گاڑیوں پر بارودی مواد کی ڈیوائس سے حملہ کیا گیا۔ سفارتخانے کے مطابق حملے میں کوئی شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔ …

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے عراق کی حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات

آج حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں‌ بتایا گیا ہے کہ عراق کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہینس پلیشرٹ نے حضرت آیت اللہ علی سیستانی سے ملاقات کی جس میں‌بہت سارے اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان معاملات میں…

امریکا نے عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کردیا

امریکا نے عراق میں تعینات اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی فوج کے مطابق عراق میں موجود 5 ہزار 200 امریکی فوجیوں کی تعداد رواں ماہ کم کرکے 3 ہزار تک کردی جائے گی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے میرین جنرل فرینک مکینزی کا کہنا ہے کہ امری…

عراق میں امریکی فوج میں کمی کا اعلان آج ہوگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عراق میں امریکی فوج کی تعداد میں کمی کا اعلان کریں گے۔ امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے خبر ایجنسی کو بتایا ہے کہ امریکی صدر آج عراق میں تعینات امریکی فوج کی تعداد میں کمی کا اعلان کریں گے جبکہ افغانستان میں …

فرانسیسی صدر کی عراق کے سرکاری دورے پر بغداد آمد

فرانسیسی صدر ایمونیئل میکرون عراق کے پہلے ایک روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے۔ بغداد پہنچنے پر فرانسیسی صدر کا استقبال عراقی صدر نے کیا، وہ عراقی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔ فرانسیسی صدر میکرون لبنان ک…

امریکی فوج کا عراق کے تاجی ائیر بیس سے انخلا مکمل

امریکہ اور اس کی اتحادی افواج نے عراق میں تاجی ایئربیس سے اپنے فوجی واپس بلا لیے ہیں اور اس کا کنٹرول مقامی افواج کو دے دیا۔ امریکہ اور اس کے اتحادی کے تاجی ائیر بیس پر 7 ہزار 500 فوجی تعینات تھے۔ عراقی فوج کے ترجمان کی جانب سے تصدیقی بیان بھ…

وہ 14 مقامات جہاں مکہ سے عراق تک سفر کے دوران سیدنا امام حسین علیہ السلام نے قیام فرمایا؟شفقنا اسلام

امام کے احکامات پر دریائے فرات سے کچھ میل دور ایک معاون دریا کے قریب خیمے گاڑھ دیے گئے۔۔ یہ دن 2 محرم 61ہجری کا تھا۔ یہ نقشہ امام حسین علیہ السلام کے اس رستے کی نشاندہی کرتا ہے جو انہوں نے مکہ سے عراق تک اختیار کیا۔ جس دن امام نے سفر کا آغاز کیا…

اب پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ اتحاد سے آگے سوچنا ہوگا: شفقنا تجزیہ

اسد درانی لکھتے ہیں کہ " ہم میں سے بہت سارے لوگ طویل عرصے سے اس فکر میں تھے کہ سعودی کمبل سے کیسے چھٹکارا پایا جائے اور خوش قسمتی سے محمد بن سلمان نے ہمیں خود ہی دروازہ دکھا دیا ہے جس  کو ہم  اپنے پیچھے بند کیے بغیر صاف ضمیر کے ساتھ اس میں سے…

4 روز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات

سال 2020 یوں تو عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد دنیا کے لیے ایک آزمائش بنا ہوا ہے لیکن رواں ماہ اگست کے آغاز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات نے ان مشکلات اور اس سال سے متعلق توہمات و اوہام میں مزید اضافہ کردیا ہے جن میں سب سے زیادہ ت…

برطانیہ میں گرمی نے ریکارڈ توڑ دیا، عراق میں پارہ 52 ڈگری تک پہنچ گیا

برطانیہ میں گرمی نے ریکارڈ توڑ دیا، گزشتہ روز رواں سال کا گرم ترین دن رہا اور پارہ 37 اعشاریہ 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ ادھرعراق کے دارالحکومت بغداد میں سورج سوا نیزے پر آگیا، پارہ 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ برطانیہ میں ہیٹ ویو ک…