پوسٹیں

, ,

بن سلمان کی سبکی: بائیڈن ٹرمپ نہیں ہیں: شفقنا خصوصی

سعودی عرب کے دولت مند اور طاقتور ولی عہد محمد بن سلمان جو کہ ہمیشہ  خود کو طاقتور اور دنیا کی توجہ کا مرکز دیکھنےکےخواہاں رہے ہیں یقینا اس وقت سے اپنے دانت پیس رہے ہوں گے جب سے انہوں نے یہ الفاظ سنے ہوں گے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن نےان کی ت…
, , ,

سعودی عرب کے لیے امریکی تعاون کا خاتمہ یمن کے مستقبل کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟شفقنا بین الاقوامی

نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یمن جنگ میں حوثی انصاراللہ کے خلاف سعودی عرب کی کوئی مدد نہیں کرے گا۔ جو بائیڈن کے اس اعلان سے سعودی عرب پر بھی اس جنگ کے خاتمے کے لیے دباؤ  بڑھ جائے گا۔تاہم یہ سوال پھر بھی باقی رہے گا کہ کیا…

مسلمان رہنماؤں کو عمران خان کا خط: رد عمل اور خیالات

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کو مسلمان ممالک کے سربراہان کو فرانس میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا اور صدرمیکرون کے بیانات پر ایک خط لکھا ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں‌کہا گیا ہے کہ اس خط میں مسلمان لیڈروں‌سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ غ…

تقسیم کرو اور حکومت کرو: عرب امارات کی تباہ کن پالیسیاں اور جنگ زدہ یمن ؟ شفقنا بین الاقوامی

عرب امارات اور دبئی اماراتی ممالک میں دو طاقتور ملک تصور کیے جاتے ہیں جو دیگر عرب ممالک کی پشت پناہی کی وجہ مشرق وسطی میں جارحانہ خارجہ پالیسی کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں جس کا مقصد اس خطے میں جمہوری حکومتوں کو خطرات سے دوچار کرنا ہے۔  کسی بھی دی…
, ,

کیا بحرین اور عرب امارات نے الاقصٰی مسجد کا سودا کر لیا ہے؟ شفقنا خصوصی

اسرائیل ایک طویل عرصے سے مسجدالاقصٰی کی حیثیت بدلنے کے لیے کوشاں ہے اوربحرین اور عرب امارات کے ساتھ تعلقات کی بحالی اسرائیل کے اس مقصدکو پورا کرنے میں‌مددگار ثابت ہوگی۔ عرب امارات کے بعد بحرین کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے اعلان کے بعد مق…

عربوں کا اسرائیل کی طرف جھکاؤ اور صدی کی ڈیل: شفقنا خصوصی

عرب امارات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے متوقع طور پر بحرین نے بھی 11 ستمبر کو فیصلہ کیا کہ وہ یہودی ریاست اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لائے گی۔ اس فیصلے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی طرف اسرائیل کی مشرق وسطیٰ میں تنہائی کو …

متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدہ: ’متحدہ عرب امارات کی پیروی کرنے والے اگلے دو خلیجی ممالک عمان اور بحرین ہو سکتے ہیں‘

شفقنا اردو؛ اسرائیل کے وزیر برائے انٹیلیجینس کا کہنا ہے کہ بحرین اور عمان اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو باضابطہ بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی پیروی کرنے والے اگلے دو خلیجی ممالک ہو سکتے ہیں۔ گذشتہ جمعرات کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے اپنے سفا…
,

عرب امارات اسرائیل متنازعہ ڈیل تضادات کا مجموعہ کیوں: شفقنا خصوصی

عرب امارات اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلق کے قیام کو تاریخی بریک تھرو قرار دیا جارہا ہے تاہم دونوں‌ممالک کے مابین ہونے والا یہ معاہدہ بہت ساری خامیوں سے بھرپور ہے۔ وہ کام جسے کچھ عرصہ قبل ناممکن قرار دیا جارہا تھا بالاخر انجام پا گیا ہے، عرب ام…

نتن یاہو معاہدے کی ’حمایت‘ پر بحرین اور مصر کے شکر گزار

اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کی ’حمایت‘ کرنے پر مصر، سلطنت عمان اور بحرین کا شکریہ ادا کیا ہے۔ نتن یاہو نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ’میں مصری صدر السیسی، بحرین اور عمان کی ح…
,

پاکستان میں ریکارڈ برف باری| برطانیہ میں سیلاب | دبئی جل تھل | نواز شریف کا ڈرپ میں اجلاس

سرفراز سید ٭پاکستان: شدید برف باری، طوفانی بارشیں، 100 سے زیادہ ہلاکتیں، دبئی ڈوب گیا، دبئی سمیت پورے عرب امارات میں مسلسل طوفانی بارشیں مزید کی پیش گوئی، برطانیہ: شدید سیلاب، بارشیںO وفاقی حکومت، کابینہ کے اجلاس میں تمام اتحادی وزرا کا بائیکاٹO…