پوسٹیں

کیا عمران خان نے اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ مؤثر انداز میں لڑا ہے؟ شفقنا تجزیہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عمران خان کے خطاب پر ملک بھر میں ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیاہے۔ مختلف ماہرین کی آراء اس ضمن میں مختلف رہی۔ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے سوشل سائنسز کے ڈین ڈاکٹر نذیر حسین کے مطابق جیسا کہ ہم ماضی میں بھی…
, , , , , , , , ,

لندن میں نوازشریف کےخلاف مظاہرہ کرنے والے نقاب پوش کون تھے؟

 لاہور ،لندن،  اسلام آباد اور فیصل آباد یہ چاروں شہر  ان دنوں ن لیگ  سے متعلق اہم بن چکے ہیں ۔نگوڑی سیاست کس وقت کیا رخ اختیار کرتی ہے کسی کو نہیں معلوم ۔ کون کیا کھیل کھیل رہا ہے اور کون کسی کے ہاتھ کھیلا جا رہا ہے یہ بھی کسی کو نہیں معلوم…
, , , , , , , ,

مسئلہ کشمیر۔۔۔تقریر سے تقریر تک۔۔۔ آج کیا ہوگا؟

  5اگست 2019 کو کشمیر سے متعلق بھارتی آئینی جارحیت کی گونج دنیا بھر میں سنی گئی جب آئین کے آرٹیکل370اور35Aکو معطل کر کے کشمیر کو بھارت میں ضم کر لیا گیا۔یوں یکطرفہ طور پر کشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔انڈین پرائم منسٹر مود…

بھولا ہوا بیانیہ اور خفیہ ملاقاتیں: شفقنا خصوصی

گزشتہ دو ہفتوں سے ایک خبر کی بازگشت اسلام آباد میں سنائی دے رہی تھی تاہم یہ بات صرف اشاروں کنایوں میں ہورہی تھی اور کسی میڈیا چینل یا کسی صحافی نے اس خبر پر بات نہیں کی۔ خبر یہ ہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ایک عشائیے…
, , , , , ,

دو بیٹھکوں کی اندرونی کہانی۔۔۔ کیاشیر کی واپسی جنگل کی قیمت پرہوگی؟

 اتوار کو ہونے والی  اے پی سی پر سب سے زیادہ شادیانے انڈیا میں بج رہے ہیں کیونکہ اندرونی محاذ اور سیاست کی آڑ میں اس بار نوازشریف نے وہی کھیل کھیلنے کی کوشش کی جو کارگل کے محاذ پر فوج کے خلاف کھیلا تھا۔سوال یہ ہے کہ کیافوج مخالف ن لیگ کا بیانی…
,

کیا میاں نواز شریف اپنے بیانیے پر قائم ہیں؟ شفقنا تجزیہ

  گزشتہ روز آل پارٹیز کانفرنس میں میاں‌نواز شریف کے خطاب کو ماسٹرسٹروک قراردیا ہے جس نے حکومتی صفوں‌میں‌ہلچل مچا دی ہے۔ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ یہ ایک سخت خطاب تھا، پہلے انھوں نے خلائی مخلوق کی اصطلاح استعمال کی اور آج تو زیادہ سخت …
, , , , , ,

سانحہ بلدیہ ٹاؤن ۔۔مجرموں کے خلاف انصاف کا بیان کب آئے گا؟

8 سال گزرنے کے باوجود بلدیہ فیکٹری کی آگ کا دھواں نہیں سمٹ سکا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جمعرات17 ستمبر کو سنائے جانے والا فیصلہ ایک بار پھراگلی پیشی( منگل 22 ستمبر) تک ملتوی کر دیا۔مجرموں کے خلاف انصاف کا بیان کب آئے گایا یہ بیان متاثرین…
, , , , , , ,

فیٹف بلز کی منظوری۔۔۔  جیت صرف پاکستان کی

 ایف  اے ٹی ایف بلز   سے متعلق   حکومت کو مبینہ طور پر جس  بلیک میلنگ کا سامنا تھا  اس  سے نکلنے میں وہ  کامیاب ہو گئی لیکن بدھ کو ہونے والی  تاریخی قانون سازی میں جیت نہ  حکومت کی ہوئی نہ  حزب اختلاف کی بلکہ جیت پورے پاکستان کی ہوئی ۔اپوزیش…

کیا جنسی نامردگی کی سزا ریپ کیسز کا پائیدار حل ہے؟ شفقنا خصوصی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں ریپ اور بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرموں کو جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کے حامی ہیں اور اس سلسلے میں تازہ قانون سازی کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قتل کی طرح قانون میں جنسی جرائم کی بھی درجہ بند…

نئے پاکستان کی پرانی روش: انتظامی فیصلوں پرسیاسی فیصلوں کو وقعت کیوں: شفقنا خصوصی

چند روز قبل سی سی پی او لاہور سے اختلافات پر آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔ ق سی سی پی او نے ماتحت افسران کے اجلاس میں آئی جی کے بجائے ان کے احکامات کو ترجیح دینے کی ہدایات جاری کی تھی جس کے بعد آئی جی پنجاب شعیب دستگیر…