پوسٹیں

'تعلقات معمول پر لانے کیلئے بھارت مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی کارروائیاں بند کرے'

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت نے تعلقات معمول پر لانے کے قابل ماحول بنانے کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کردی۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ 'بھارت پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو منسوخ، کشمیری عوام کے خلاف ریاستی دہشت…

غیر قانونی اعضا کی پیوند کاری کرنے والا گروہ پکڑا گیا

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چین میں غیر قانونی طور پر اعضا کی پیوند کاری میں مبینہ طور پر ملوث ٹرانس نیشنل گروہ پکڑ لیا۔  ایجنسی نے اس سے قبل غیر قانونی انسانی اعضا کی پیوند کاری میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا تھا، یہ گرفتاریاں خاص …

اسنوڈن کا انکشاف: این ایس اے کی شہریوں کی 'خفیہ نگرانی' غیر قانونی ہے، امریکی عدالت

ایڈورڈ اسنوڈن کے انکشافات کے 7 سال بعد امریکی عدالت نے نیشنل سیکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) کی جانب سے شہریوں کے ٹیلی فون ریکارڈز کی نگرانی کے پروگرام کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی 'رائٹرز' کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے کہا کہ امریکی خفیہ اد…

جرمنی میں خاتون اساتذہ پر اسکارف پہننے کی پابندی غیر قانونی قرار

برلن: جرمنی کی عدالت نے اسکول ٹیچرز کے اسکارف پہننے پر پابندی کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی وفاقی لیبر کورٹ نے ملک بھر میں اسکولوں کی خاتون اساتذہ کے سر پر ڈھانپنے کے لیے اسکارف پہننے کی پابندی عائد کرنے ک…

وزیر اعظم کے معاونین کی تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد: سپریم کورٹ سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ آٹھ خصوصی معاونین اور وزیر اعظم کے ایک مشیر کی تقرری کو دوہری شہریت رکھنے کی وجہ سے غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیں اور مطلوبہ عہدوں پر تقرری کے نوٹیفیکیشن کو واپس لینے کا حکم دیں۔  درحقیقت م…

شراب کے لائسنس کا غیرقانونی اجرا: دامن صاف ہے، ڈرنے کی ضرورت نہیں، عثمان بزدار

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شراب کے لائسنس کا غیرقانونی اجرا کرنے سے متعلق تحقیقات کے حوالے سے طلب کیے جانے پر کہا ہے کہ 'جس کا دامن صاف ہے انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے، ہمیں ایک نہیں 10 مرتبہ نیب بلائے …

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل غیر قانونی قرار

اقوام متحدہ نے عراق میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل غیر قانونی قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے ماورائے عدالت قتل اگنیس کیلامارڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا ایسا کوئی بھی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا…
, ,

بھارت کے جارحانہ عزائم ۔۔۔ آغامسعود حسین

5اگست2019 ء کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر پردوبارہ قبضہ کرلیاہے۔ اس وقت سے بھارت کو چین نصیب نہیں ہورہاہے۔ ایک طرف مظلوم کشمیریوں کے ساتھ بھارت کی انتہا پسند ہندو حکومت جس بربریت کامظاہرہ کررہی ہے، اس کو دیکھ کر اور ان کی داستان غم سن کر یہ احساس جاگز…