پوسٹیں

فرانس میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی

عالمی سطح پر کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد تین کروڑ 28 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے، جبکہ ہلاکتیں 10 لاکھ کے قریپ پہنچ چکی ہیں۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کے ایک صف اول کے ماہر صحت ڈاکٹر پیٹرک بوئے نے کہا ہے کہ اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو پھر ملک ک…

فرانس مسلمانوں کو شدت پسندی پر کیوں ابھارنا چاہتا ہے؟ شفقنا اردو

گزشتہ روز پیرس میں ’’چارلی ایبڈو‘‘ اخبار کے پرانے اشاعتی مرکز کے قریب چاقو کے وار کر کے دو افراد کو زخمی کرنے کی خبر دنیا کے اخبارات میں شائع ہوئی ہے۔ حملہ آور شخص کی تصویر بھی جاری کر دی گئی ہے اور یورپ ون ریڈیو نے پولیس حکام کا بیان نشر کی…

فرانس کے اسلامی علیحدگی پسندی بل سے فرانسیسی مسلمان کیوں خوفزدہ ہیں؟ شفقنا خصوصی

فرانسیسی سیاست اس وقت چکی کے دو پاٹوں میں پس رہی ہے ۔ عوام میں خدشات سر اٹھا رہے ہیں کہ جرائم اور بنیاد پرستی قابو سے باہر ہو جائے گی۔ رجعت پسند فرانسیسی رہنما مارین لی پین نے خبردار کیا ہے کہ فرانس سیکورٹی کے حوالے سے ایک تباہ حال جہاز کا منظر پی…

فرانس سے لیے گئے بھارتی رافیل طیاروں کی چینی سرحد کے قریب پروازیں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے چینی سرحد کے قریب حال ہی میں فرانس سے  لیے گے نئے جنگی طیاروں کی آزمائشی پرواز کی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق رافیل  طیاروں کی آزمائشی پرواز لداخ میں  چین سے ملحقہ سرحد کے قریب کی گئی جہاں گذشتہ جون م…

فرانس میں پیلی جیکٹ والے ایک بار پھر سڑکوں پر

فرانس میں لاک ڈاؤن کے بعد پیلی جیکٹ والے ایک بار پھر حکومتی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر آگئے، پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ کی اور 128 مظاہرین گرفتار کر لیے۔ پیلی جیکٹ تحریک منتظمین کی کال پر پیرس میں توقع سے بہت کم ایک ہزار کے قریب مظاہر…

فرانس سے خریدے 5 رافیل طیارے بھارتی فضائیہ کے حوالے

فرانس سے خریدے گئے 5 رافیل طیارے باضابطہ طور پر بھارتی فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے، بھارت نے 36 رافیل طیاروں کی خریداری کیلئے 2016 ءمیں فرانس سے59 کروڑ روپے کا معاہدہ کیا تھا۔ بھارتی شہر امبالا کی ایئربیس پر ہونے والی تقریب میں بھارتی وزیر دفاع را…

سویڈن اور فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے

سویڈن اور فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کےمختلف شہروں میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ مظاہرین نے ذمہ داروں کے خلاف ان کی حکومتوں سے عالمی قانون کے تحت سخت کارروائی کا مطالبہ کی…

تحریک لبیک کی ’گستاخانہ‘ خاکوں کے خلاف ریلی فیض آباد انٹرچینج پہنچ گئی، کل دھرنے کا فیصلہ

شفقنا اردو: حال ہی میں فرانس کے متنازعہ میگزین چارلی ہیبڈو میں حضرت محمدﷺ کے خلاف کارٹون شائع کرنے کے خلاف آج تحریک لبیک پاکستان کی فیض آباد انٹر چینج کی جانب ریلی جاری ہے۔ ریلی میں موجود سینکڑوں کارکنان میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے شائع …

چین، برطانیہ، فرانس، جرمنی، روس کا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت کا اظہار

ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے ممالک نے معاہدے کی حمایت کا اظہار جبکہ چین نے تہران پر بین الاقوامی پابندیوں کی بحالی اور اسلحے کی پابندی میں توسیع کے لیے امریکی کوششوں پر شدید تنقید کی۔  برطانیہ، فرانس، جرمنی، چین اور روس ایران …

چین، روس، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں اسکولز کھول دیے گئے

چین، روس، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں کورونا کی وجہ سے کئی ماہ سے بند  اسکولز کھول دیے گئے۔ ہاتھ دھونے، ماسک لگانے اور فاصلے سے بیٹھنے کی لازمی ہدایات کے ساتھ بچوں نے کئی ماہ بعد اسکول میں پہلا دن گزارا، امریکی شہر نیویارک میں اسکول 2…