پوسٹیں

,

نیتن یاھو فلسطینیوں کے خلاف غیرآئینی اقدامات اور نسل پرستی مسلط کررہے ہیں، ترکی

ترکی کے وزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کی وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاھو گھٹیا انتخابی نعروں کے ذریعے…
, ,

حزب اللہ کو جنوبی امریکا کے منشیات کے کاروبار سے پیسہ ملتا ہے،امریکی الزام

امریکی وزارت خزانہ کے سکریٹری مارشل بلنگسلی نے کہا ہے کہ امریکہ ،حزب اللہ ، ایران کی قدس فورس اور ایرانی حکومت کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیےکوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پرانتہائی مالی اورمعاشی دباؤ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں …
,

متحدہ عرب امارات کی اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کےاعلان کی مذمت

  اماراتی وزیر برائے امور خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کایہ اعلان ایک خطرناک پیش رفت ہے جو تمام بین الاقوامی معاہدوں اور قراردادوں کی کھلی توہین پرمبنی ہے۔ کی ہے۔ اس طرح کے اعلانات انتخابات کا خوفناک حد تک…
, ,

اسرائیلی اعلان سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی، روس

روس نے خبر دار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اعلان سے خطے میں کشیدگی اور تناﺅ میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے اسرائیلی منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ایس…
, ,

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا وادی اردن کو صیہونی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان

سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب میں نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ آج میں اپنے ارادے کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ اگر میں الیکشن جیت گیا تو وادی اردن اور شمالی بحیرہ مردار پر صیہونی اجاراداری قائم کر دوں گا۔نیتن یاہو نے مزید کہا کہ یہ قدم میں الیکشن کے بع…
,

اسرائیل کا سوئس قانون میں تبدیلی کیلئے دباؤ

  یورومڈ آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث سیاستدانوں اور فوجی اہلکاروں کی گرفتاری کی اجازت دینے والے سوئس قانون کو تبدیل کرانے کے لیے سوئٹرزلینڈ پر دباؤ ڈال رہا ہے،اس حوالے سے انسانی حقوق کی …

غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 2 فلسطینی بچے شہید 70 افراد زخمی

  رپورٹس کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کے 73ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں میں 2 فلسطینی شہید اور 70 افراد زخمی ہو گئےہیں ۔ فلسطین کی اطلاع رسانی کے مرکزکی ر…
, ,

اسرائیلی اقدامات اورانتہا پسند یہودیوں کی مسلمانوں کے مقدس مقامات کی توہین

  فلسطینی اتھارٹی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اسرائیلی صدر و وزیر اعظم کے ایسے اقدامات سے انتہا پسند یہودیوں کو مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے،اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور اسرائیلی صدر روف ریفلین نے فلسط…
,

اسرائیلی فوج کا غزہ پرنیا حملہ  

  اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں اس حملے کی تصدیق کی اور کہا کہ غزہ پٹی سے اسرائیلی علاقے کی جانب ایک مار ٹر گولا داغا گیا تھااس کے جواب میں اسرائیلی دفاعی فورسز کے طیارے نے غزہ پٹی کے شمال میں حماس کی ایک فوجی چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔ ا…
, ,

لبنان کی فضائی حدود میں آنے والا ہر اسرائیلی طیارہ مار گرائیں گے، حزب اللہ  

  لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ آج کے بعد لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے صیہونی حکومت کے ہرطیارے کو مار گرایا جائے گا۔ داعش کے قبضے سے جرود عرسال کے پہاڑی علاقوں کی آزاد…